عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے فیصلے، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے فیصلے، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: کرونا وائرس کے پیش نظر قومی سلامتی کمیٹی نے آزاد کشمیر سمیت ملک بھر کے تعلیمی ادارے 5 اپریل تک بند رکھنے کا اعلان کر دیا گیا، کراچی، لاہور، اسلام آباد سے بین الاقوامی پروازیں آپریٹ ہونگی، تینوں ایئر پورٹس پر مسافروں کی سکریننگ کی جائے گی۔

قومی سلامتی کمیٹی نے جیل میں قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی۔ عدالتوں اور کچہریوں سے متعلق چیف جسٹس پاکستان ہدایات جاری کریں گے، کرتار پور راہداری پاکستان کی جانب سے بند، بھارتی یاتری آ سکیں گے۔ سندھ حکومت نے مذہبی مقامات کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ تعلیمی اداروں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو عالمی وبا اب کیوں کہا گیا اور اس سے کیا ہوگاعالمی وبا عموماً ایسے وائرس کے پھیلنے سے ہوتی ہے جو نیا ہوا، لوگوں کو آرام سے متاثر کر سکتا ہو اور ایک آدمی سے دوسرے آدمی میں مؤثر انداز میں منتقل ہو رہا ہو اور کورونا وائرس ان تمام شرائط پر پورا اترتا ہے۔ بابا ہمایوں محبوب مشہور اسٹرولوجسٹ نے نومبر میں کہا تھا کہ اس قسم کی بیماری پورپ امریکہ اور چائینہ میں پھیل سکتی ہے باقی اللہ غفور رحیم ہے اپنا فضل و کرم کرے !!! Epidemic (A disease which spread on global level) Enidemic (In epidemiology, an infection is said to be endemic in a population when that infection is constantly maintained at a baseline level in a geographic area without external inputs. For example, chickenpox is endemic) کرونہ وائرس کو پنجاب پر آنا چاہئے تاکہ ملک سے منافقوں کا خاتمہ ہوجائیں ۔آمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا کو عالمی وبا قرار دینے پر کیا، سعید غنیاسکول بند کرنے کا فیصلہ کورونا کو عالمی وبا قرار دینے پر کیا، سعید غنی SaeedGhani1 pid_gov MediaCellPPP SaeedGhani1 pid_gov MediaCellPPP وفاقی حکومت سے مشاورت کی کھوتی کے بچے آپ تو کتے کی ویکسین نھی دے سکتے🌶😜😜😜🌶🌶🤔🤔🤔🌶😜 SaeedGhani1 pid_gov MediaCellPPP A very wise decision! SaeedGhani1 pid_gov MediaCellPPP Lekin Baki har cheez khulli rakhi hy..
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یورپ اب کورونا وائرس کی وبا کا نیا مرکز ہے، عالمی ادارہ صحت - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت نے کرونا وائرس کو عالمی وباءقرار دے دیاجنیوا : عالمی ادارہ صحت( ڈبلیو ایچ او) نے کرونا وائرس کو عالمی وباءقرار دیتے ہوئے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ وائرس پر کنٹرول کے لئے دنیا کے تمام ممالک سرتوڑ کوششیں کریں ۔ عالمی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کور کمانڈرز کانفرنس: وروناکی وبا کی روک تھام کےلئےقومی سطح پراقدامات کی ہدایتکور کمانڈرز کانفرنس: کوروناکی وبا کی روک تھام کےلئےقومی سطح پراقدامات کی ہدایت مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دہلی میں کروناوائرس وبا قرار، سینما، اسکول اور کالج بنددہلی میں کروناوائرس وبا قرار، سینما، اسکول اور کالج بند Delhi India CoronaOutbreak Coronavirusinindia School Cinema Colleges SchoolClosed CoronavirusPandemic WHO PMOIndia narendramodi ForeignOfficePk MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »