کورونا وائرس:گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے 31مارچ تک بند

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس نے گلگت بلتستان کے اسکول بھی بند کرادیئے تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

مظفرآباد:کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر گلگت بلتستان میں سرکاری اور پرائیویٹ تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔

عالمی وبائی مرض کورونا وائرس کے پھیلاو کے خدشہ کے پیش نظر گلگت بلتستان میں تمام تعلیمی ادارے بند کر دیئے گئے ہیں۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رہیں گے،تمام تعلیمی بورڈ کے امتحانات بھی ملتوی کیے گےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh my god

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: سڈنی میں ٹرین میں کھانسنے پر تکرار - BBC News اردوسڈنی کی ٹرین میں دو مسافروں کے درمیان اس وقت تکرار ہو گئی جب ایک خاتون نے کھانسنا شروع کیا۔ اس تکرار کو پاس بیٹھے ایک رپورٹر نے فلم بند کیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ 2 days old story ترقی یافتہ قوموں کی برداشت کا یہ عالم ہے، پھر بھی ترقی پذیر قوموں سے گلے کرتے ہیں۔ ہاہاہا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں چین کے کمانڈر انچیف شی جن پھنگچین میں کورونا وائرس کا مرکز سمجھے جانے والے صوبہ حوبے کے شہر ووہان کی ہسپتال میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤکے حوالے سے قومی ادارہ صحت کی 3 رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئیکورونا وائرس سے بچاؤکے حوالے سے قومی ادارہ صحت کی 3 رکنی ٹیم اسکردو پہنچ گئی ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak CoronaVirusInPakistan Skardu NationalInstituteOfHealth Team Reaches zfrmrza pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضائی سفر کی صنعت کے شعبے کو کورونا وائرس سے 820 بلین ڈالر کا نقصان ہوگافضائی سفر کی صنعت کے شعبے کو کورونا وائرس سے 820 بلین ڈالر کا نقصان ہوگا ChinaCoronaVirus CoronaVirusUpdate WHO CoronavirusOutbreak AirLines Companies Industry Loss
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سکردو میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیاسکردو میں کورونا وائرس کا دوسرا مریض سامنے آگیا Pakistan Skardu 14YearOldBoy Coronavirus Diagnose Infected Patient KhyberPakhtunkhwa pid_gov ImranKhanPTI zfrmrza Dr_FirdousPTI MoIB_Official WHO MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کویت میں کورونا وائرس کی مریضہ پر نرس پر تھوکنے کا الزام - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »