پنجاب حکومت کا طالب علموں کے لیے زبردست اقدام، ایپ متعارف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت کا طالب علموں کے لیے زبردست اقدام، ایپ متعارف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: حکومت پنجاب نے لاک ڈاؤن میں طلبا کی سہولت کے لیے ’تعلیم گھر‘ نامی ایپ متعارف کرادی۔

انہوں نے بتایا کہ تعلیم گھر ایپ کے ساتھ کیبل، ٹی وی چینلز، ویب سائٹ بھی لانچ کی جاچکی ہے، ابتدا میں اول تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کو ریاضی اور سائنس کے لیکچرز دیے جائیں گے۔ اظفر منظور نے بتایا کہ ایپ کو آزمائش کے بعد ہی متعارف کرایا گیا، اس کا تجربہ بہت ہی اچھا رہا اور حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے، سیکڑوں طالب علم ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے جدید تعلیم حاصل کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

What about the teaching staff who's not getting paid during this pandemic 💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہکورونا وائرس: پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن میں مزید 15 دن توسیع کا فیصلہ PakistanFightsCorona COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates DeathTollRaising CoronaPatients PunjabGovt LockdownExtended GovtOfPunjab UsmanAKBuzdar RamadhanKareem
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ناجائز منافع خوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہPata nai konsa mukadmaa kr rahay hain munafa khoron k khilaaf
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا مہنگی اشیاء فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان - ایکسپریس اردوکسی دکاندار، فروٹ یا سبزی فروش کے پاس پرائزلسٹ نہیں ہوگی تو کارروائی ہوگی، صوبائی وزیر 21st century ka sb se bra mazak Ab apny hi hilaf kesi karwai kren gy ye gandy log چل 'جھوٹی'
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کا پاکستان سے اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید طیارے بھیجنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے موجود اپنے شہریوں کی وطن واپسی کیلئے مزید 9 طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز اور طبی عملے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب کا اہم اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا کورونا مریضوں کے علاج میں مصروف ڈاکٹرز اور طبی عملے کو سلامو علیکم السلام سر جی۔ وعلیکم السلام چلو ہن نکلو شاباش
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »