دو مہمان.... -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تم تو جانتے ہی ہو بھابھی تمہاری شوگر کی مریض ہیں، اس لیے روزے نہیں رکھتیں، اور بچوں کا تو پوچھو ہی مت، ہر تین، چار گھنٹے بعد اگر کھانے کو کچھ نہ ملے تو بس آپے سے ہی باہر ہو جاتے ہیں۔................. مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

مہمان نوازی کیا ہوتی ہے، کوئی ہمارے ہردل عزیز دوست قوی سے پوچھے۔ جوں ہی پتا چلا کہ بڑے بھائی کی فیملی امریکا سے کراچی آرہی ہے، لگے گھر کو سجانے سنوارنے۔

مہمان آئیں اور ’’رت جگے“ نہ ہوں، ایسا کیسے ممکن تھا! چناں چہ نہ صرف بہترین قسم کے خشک میوہ جات اور ماحول کو مزید پُرلطف بنانے کے لیے بڑوں اور بچوں کی تفریح اور پسند کا خیال رکھتے ہوئے غزلوں اور کارٹون فلموں کی سی ڈیز منگوا لی تھیں۔ غرض کہ اپنی طرف سے کوئی کسر نہ چھوڑی۔ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا تھا۔ عشا کی نماز کے بعد مبارک باد کا سلسلہ تھما تو سوچا قوی سے مل کر آجاؤں، کافی دنوں سے ملاقات نہیں ہو پائی تھی۔ ماہِ رمضان کی مبارک باد بھی دے دی جاتی اور خیریت بھی دریافت کرلیتا، بس یہی سوچ کر قدم اُس کے گھر کی طرف بڑھا دیے۔ وہ بہت خوش ہوا اور سلام دعا کے بعد بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا!ٹائمنگ کا تو کچھ خاص پتا نہیں کیوں کہ میں نے تو آفس سے ایک ماہ کی رخصت لے رکھی ہے۔ اس نے جواب دیا۔ہاں، سب خیریت ہی ہے۔ صدیقی سچ پو چھو تو مجھ سے روزے رکھ کر آفس نہیں جایا جاتا،...

قوی میں نے سوچا ہے کہ اس بار تراویح تمہاری طرف والی مسجد میں ادا کی جائے، اس طرح کچھ واک بھی ہو جائے گی اور واپسی پر ہم ساتھ پان بھی کھا لیا کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے ختم کرتی ہے: ماہرینتیز دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے ختم کرتی ہے: ماہرین COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates SummerSeason Sun Ultraviolet Radiation Finish CoronaVirusGerms AmericanExperts WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیز دھوپ کورونا کو تیزی سے ختم کرتی ہے، امریکی ماہرینامریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ تیز دھوپ کورونا وائرس کو تیزی سے ختم کرتی ہے،تاہم اس تحقیق پر ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔ Ya baat such hy ya nahi? Seriously?🤔🤦‍♂️👇👇👇 To Pakistan ma to atay hi Khatam ho Jana chahiya tha?
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوقانون کی بالادستی اور ملکی وسائل کی منصفانہ تقسیم کا سنگ میل طے کرنا ہوگا، تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر خصوصی پیغام چھوڑ دیں بھائ پہلے خسرو بختیار اور جہانگیر ترین سے تو چھڑائیے، اپ دائیں بائیں ہی تو ہین میرا خیال ہے کہ لفظ ' اشرافیہ ' کو ' اذلالیہ یا ' حرامیہ' سے بدل لیا جائے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کسی انسان کو چھوئے بغیر رہنا اتنا مشکل کیوں ہے؟آکسفورڈ یونیورسٹی میں ارتقا کے ماہر نفسیات پروفیسر رابن ڈنبر کا کہنا ہے کہ انسانوں کے لیے ’ٹچ (لمس)‘ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس کی عدم موجودگی ہمارے قریبی تعلقات کو کمزور کر دیتی ہے۔ Yeah کورونا وائرس ہے ہی نہیں ۔۔ جو شخص اہسپتال جاے تو مر جاتا ہے۔۔ جو نہیں جاتا ہے وہ تھیک ہوتا ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

صنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوسصنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امت مسلمہ کو رمضان الکریم کی مبارکباداسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے رمضان الکریم کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ Ramadan Mubarak !
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »