پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کر لیا، صحافیوں‌ کا احتجاج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کر لیا۔ اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔ وزیرپارلیمانی امور پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بل ایوان میں پیش کیا تو اپوزیشن نے ہتک عزت بل کو کالا قانون قرار دیا اور اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً بل کی کاپیاں پھاڑ...

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیےلاہور: پنجاب اسمبلی نے ہتک عزت بل 2024 منظور کر لیا۔ اپوزیشن کی جانب سے پیش کردہ تمام ترامیم مسترد کر دی گئیں۔

وزیرپارلیمانی امور پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے بل ایوان میں پیش کیا تو اپوزیشن نے ہتک عزت بل کو کالا قانون قرار دیا اور اپوزیشن ارکان نے احتجاجاً بل کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ ہتک عزت بل کا اطلاق پرنٹ اور الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر ہو گا۔ بل کےتحت جھوٹی اورغیرحقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکےگا۔ بل کایوٹیوب،ٹک ٹاک،ٹوئٹر، فیس بک، انسٹاگرام کےذریعےجعلی خبروں پربھی اطلاق ہوگا۔کسی شخص کی ذاتی زندگی اورعوامی مقام کونقصان پہنچانےوالی خبروں پرکارروائی ہوگی۔ ہتک عزت مقدمات کیلئے خصوصی ٹریبونلز قائم ہوں گےجو6ماہ میں فیصلہ کریں گے۔ ہتک عزت بل کےتحت 30لاکھ روپےکا ہرجانہ بھی ہو...

آئینی عہدوں پر شخصیات کےخلاف الزام کی صورت میں ہائیکورٹ بینچ سماعت کرے گا۔ خواتین اورخواجہ سراؤں کیلئےکیس کیلئےقانونی معاونت حکومتی لیگل ٹیم دےگی۔خواجہ نصیر اے آر وائی نیوز لاہور سے وابستہ ہیں اور صوبہ پنجاب کی سیاسی خبروں پر نظر رکھتے ہیںنیپرا نے آئندہ چار سالوں کیلئے کے الیکٹرک کے پاور ایکوزیشن پروگرام کی منظوری دیدی’کاندھوں پر بیٹھ کر آنیوالی حکومت کا پیش کردہ ہتک عزت بل جمہوری نہیں‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب اسمبلی میں پیشبل پیش کرنے پر صحافیوں نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،صحافی رہنماؤں نےکہا کہ مذاکرات کے بعد پیٹھ میں چُھرا گھونپا گیا، ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پناہ گزینوں کیلیے متنازع قانون منظوربرطانوی دارالامرا نے پناہ کے خواہش مندوں کو رونڈا منتقل کرنے کا متنازع بل منظور کر لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھوٹی خبر پر 30 لاکھ ہرجانہ، پنجاب اسمبلی میں ہتک عزت قانون منظوربل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، صحافیوں کا شدید احتجاج، اپوزیشن کی ترامیم مسترد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے اسرائیل، یوکرین، تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیاروئٹرز کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے ہفتے کے روز پچانوے بلین ڈالر کا پیکج منظور کر لیا ہے جس کے تحت یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کو سیکیورٹی امداد فراہم کی جائے گی، سخت گیر ریپبلکنز کے اعتراضات کے باوجود دونوں طرف کے اراکین کی اکثریت نے بل کی حمایت...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کے لیے فارمولا تیارقومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے پارلیمانی جماعتوں کے عددی تناسب سے قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار کر لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »