’’پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا‘‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ فارمیٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھالنے والے جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان وہ ٹیم بنے گی جس پر مداحوں کو فخر ہوگا۔

بھارتی الیکشن مذاق بن گئے، نابالغ لڑکے نے بی جے پی کو 8 ووٹ ڈال دیے

انھوں کہا کہ فینز کی سپورٹ سے کھلاڑیوں کو زبردست توانائی ملتی ہے کیوں کہ میں سمجھتا ہوں کہ فینز ٹیم کے 12 ویں کھلاڑی کی طرح ہوتے ہیں۔جیسن گلیسپی نے کہا کہ کسی پلیئر کی بہتری اس بات میں ہے کہ اسے آرام دیا جائے تو پھر ایسا ہی ہوگا۔ میری موجودگی میں پاکستان ٹیم میں تسلسل اور نظم و ضبط اہم ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ اسکواڈ کا انتخاب کنڈیشنز اور حریف کو دیکھ کر کریں۔ ڈومیسٹک پلیئرز پر نظر رکھنے کے لیے پاکستان میں وقت گزاروں گا، بہت جلد ایک کیمپ لگایا جارہا جس میں فٹنس اور اسکلز پر کام ہوگا۔

کرکٹ آج کل بہت زیادہ ہورہی ہے، پلیئرز کو آرام دینا اہم ہے۔ کرکٹ میں صرف میچ والا دن ہی نہی ہوتا بلکہ ٹریننگ کا وقت، سفر کا وقت، یہ سب اہم ہے۔ یہ یقینی بنانا چاہتا ہوں کہ جو بھی میدان میں اترے، 100 فیصد تازہ دم ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی دوبارہ مقبولیت کیلئے پرامید ہیں: امریکی قونصل جنرلامریکی ٹیم پہلا میچ پاکستان سے کھیل رہی ہے جو اس کیلئے ٹف میچ ہوگا، ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں ہوگا: کونراڈ ٹریبل، قونصل جنرل کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’جولی ایل ایل بی 3‘ کی شوٹنگ شروعاداکار نے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ کامیڈی بلاک بسٹر کیلئے تیار ہو جائیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلانپاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال جنوبی افریقہ کا دورہ کرے گی جس کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ، پاکستانی ٹیم کا اعلان کل ہوگاپاکستان کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل رواں ماہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کا دورہ کرے گی جس کے لیے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان والی بال کے لیے تاریخی لمحہ: تین میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلوی ٹیم ...اسلام آباد (تصور حسین)پاکستان والی بال کے لیے ایک تاریخی لمحے میں، آسٹریلوی ٹیم تین میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان کا دورہ کرے گی، یہ پہلا موقع ہے جب دونوں ٹیمیں پاکستانی سرزمین پر آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلوی ٹیم 26 مئی کو پاکستان پہنچے گی جس کے میچز 28، 29 اور 30 ​​مئی کو شیڈول ہیں۔ اس بات کا اعلان چیئرمین پاکستان والی بال فیڈریشن چوہدری محمد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنیکی خواہشمند، کپتان اور رضوان راضی نہیں: ذرائعٹیم مینجمنٹ محمد رضوان کی جگہ عثمان خان یا فخر زمان کو نمبر 3 پر کھلانا چاہتی ہے: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »