اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود ہتک عزت بل 2024 پنجاب اسمبلی میں پیش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بل پیش کرنے پر صحافیوں نے ایوان کی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا،صحافی رہنماؤں نےکہا کہ مذاکرات کے بعد پیٹھ میں چُھرا گھونپا گیا، ہر فورم پر احتجاج کریں گے۔

بل صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمان نے پیش کیا۔ حکومت نے صحافتی تنظیموں کی بل مؤخر کرنےکی تجویز مسترد کر دی۔ صحافتی تنظیموں نے آج وزیراطلاعات سے ملاقات میں بل کچھ روز مؤخر کرنےکا مطالبہ کیا تھا۔

اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر کا کہنا تھا کہ ہتک عزت بل 2024 کالا قانون ہے اس کا حصہ نہیں بنیں گے۔ ہتک عزت بل کے مسودے پر انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے بھی اظہارِ تشویش کرتے ہوئےکہا کہ بل آزادی اظہار کا گلا گھونٹ رہا ہے۔ہتک عزت بل 2024 بل کا اطلاق پرنٹ، الیکٹرونک اور سوشل میڈیا پر ہوگا، پھیلائی جانے والی جھوٹی،غیرحقیقی خبروں پر ہتک عزت کا کیس ہو سکےگا۔

یوٹیوب اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں پربھی بل کا اطلاق ہوگا۔ ذاتی زندگی،عوامی مقام کو نقصان پہنچانے کے لیے پھیلائی جانے والی خبروں پر بھی کارروائی ہو گی۔ہتک عزت بل کے تحت 30 لاکھ روپے کا ہرجانہ ہو گا، آئینی عہدوں پر موجود شخصیات کے خلاف الزام پر ہائی کورٹ بینچ کیس سن سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھوٹی خبروں کے تدارک کیلئے پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہحکومت پنجاب نے جھوٹی، من گھڑت اور غیر حقیقی خبروں کے تدارک کے لیے صوبے بھر میں ہتک عزت قانون کے نفاذ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی بل ادائیگی کے باوجود بیٹے کی گرفتاری، باپ صدمے سے چل بساحیدرآباد میں بجلی بل کی ادائیگی کے باوجود نوجوان کی بلا جواز گرفتاری کے صدمے میں بوڑھا باپ زندگی کی بازی ہار گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد : گھر میں لگنے والی آگ نے 3 کمسن بچوں کو جلا ڈالاپنجاب کے شہر فیصل آباد میں ایک گھر میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 3 بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا خطرہ، ایوان نمائندگان نے ایپ پر پابندی کا بل منظور کر لیاامریکی ایوان نمائندگان کی جانب سے منظور ہونے کے بعد امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل اب منظوری کے لیے سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی جامعات میں فلسطین کے حق میں مظاہروں نے نیتن یاہو کو خوف میں مبتلا کردیایونیورسٹی آف ٹیکساس میں بھی اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا گیا، کشیدگی کے پیش نظر پولیس بلانا پڑ گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ جنگ بندی معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہیں: حماساسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاج جاری ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »