کسی کھلاڑی کو ناکام ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے: ہیڈکوچ پاکستان ٹیسٹ ٹیم

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں وقت گزاروں گا تاکہ ڈومیسٹک کھلاڑیوں پر نظر رکھوں: جیسن گلسپی

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی نے کہا ہے کہ ہم کسی کھلاڑی کو ناکام ہوتا نہیں دیکھنا چاہتے، ٹیم کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں کے انفرادی مفادات کا تحفظ بھی کرنا ہوگا۔

جیسن گلسپی نے کہا کہ ہر ٹیم اپنی صلاحیتوں کے مطابق کرکٹ کھیلتی ہے،کھلاڑیوں سے اس موضوع پر بات کروں گا کہ ہمیں کس برانڈ کی کرکٹ کھیلنا ہے، ہم دوسروں کے اسٹائل دیکھنے کے بجائے دوسروں کو اپنا اسٹائل دکھانا چاہتے ہیں۔ جیسن گلسپی نے کہا کہ اگر ہر سیریز سے قبل اس کے نکات کے مطابق تیاری کریں تو کامیابی ملے گی، اسٹائل اور برانڈ کی بات ہر کوئی کرتا، اہم بات سب کو اپنے رول کا معلوم ہونا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ہم پلیئرز سے بہترین کھیل چاہتے ہیں تو ان کا خیال رکھنا ضروری ہے، آج کل جس تعداد میں کرکٹ ہورہی ہے اس میں پلیئرز کو آرام دینا اہم ہے،کرکٹ میں صرف میچ ڈے نہیں بلکہ ٹریننگ کا وقت اور سفر کا وقت یہ سب اہم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چھوٹی بچیوں کے کان چھدوانا کتنا خطرناک ہے؟خواتین کو زیورات پہننے کیلئے اپنی ناک اور کان چِھدوانا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی خاتون کا سنگھار اس کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیوی بچوں سے سیریز جیتنا قومی ٹیم کے لیے بڑا چیلنج بن گیانیوزی لینڈ کے 10 سینیئر کھلاڑی پاکستان نہیں آئے لیکن نو آموز کھلاڑیوں نے پاکستان کی اسٹار کرکٹرز سے بھری ٹیم کیلیے سیریز جیتنا بڑا چیلنج بنا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم ترین کھلاڑی زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز سے باہرپاکستان کرکٹ ٹیم کو پھر دھچکا لگا ہے اور ٹیم کا اہم ترین کھلاڑی مستند بلے باز زخمی ہوکر نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ کے انعقاد سے امریکا میں کرکٹ کی دوبارہ مقبولیت کیلئے پرامید ہیں: امریکی قونصل جنرلامریکی ٹیم پہلا میچ پاکستان سے کھیل رہی ہے جو اس کیلئے ٹف میچ ہوگا، ٹورنامنٹ میں پاکستان کو ہرانا آسان نہیں ہوگا: کونراڈ ٹریبل، قونصل جنرل کراچی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہوائی جہاز میں سامان رکھنے کی جگہ پر مسافر خاتون نے اپنا بستر لگا لیاایسا تب ہوتا ہے جب کوئی آپ کی سیٹ پر بیٹھ جائے اور آپ اسے پریشان بھی نہیں کرنا چاہتے، صارف کا تبصرہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک بد کردار شخص جس نے مردہ عورتوں کوبھی نہ بخشاپاپوش کے قبرستان میں گورکن کو عورتوں کی میتیں قبر سے باہر مل رہی تھیں یا بعض قبروں کو دیکھنے سے معلوم ہوتا تھا کہ کسی نے انھیں کھودا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »