چھوٹی بچیوں کے کان چھدوانا کتنا خطرناک ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین کو زیورات پہننے کیلئے اپنی ناک اور کان چِھدوانا بہت ضروری ہوتا ہے کیونکہ کسی بھی خاتون کا سنگھار اس کے بغیر مکمل نہیں ہوتا۔

زیادہ تر تو یہ کام شوق میں کیا جاتا ہے لیکن کچھ گھروں میں نکاح سے پہلے لڑکی کے کان ناک چھدوانا ضروری سمجھا جاتا ہے اس مقصد کے لئے مائیں بچپن میں ہی اپنی بچیوں کے ناک کان چھدوا کر بالیاں اور جھمکے ڈال دیتی ہیں۔

امریکن کالج آف الرجی، دمہ اور امیونولوجی کی ترجمان ڈاکٹر تانیہ ایلیٹ کے مطابق بچے کے کانوں میں سوراخ کرنے سے انہیں بیکٹیریل انفیکشن ہو سکتا ہے جس کے لیے اینٹی بائیوٹک ادویات کی ضرورت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدریچھوٹی سے بات ہوجائے تو پی ٹی آئی کے اندر شور مچ جاتا ہے، تحریک انصاف بڑی پارٹی ہے، اختلاف ہوسکتے ہیں: سابق وزیر کی میڈیا سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کانز فلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹریفرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کُتا دُم کیوں ہلاتا ہے؟ سائنسدانوں کے نزدیک اب بھی ایک معمہہم یہ بھی نہیں جانتے کہ دُم ہلاتے وقت اس کا کتنا حصہ کتوں کے کنٹرول میں اور کتنا نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اے آئی ٹیکنالوجی ایمرجنسی صورتحال میں مفید نہیں، ماہریناے آئی نے ایک ہی مریض کے مختلف نتائج پیش کیے جو کہ مریض کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر، وزیراعظم اور دیگر ادارے صحافی اور صحافتی اداروں کو غیرقانونی دباؤ سے آزاد کریں: ایمنڈپاکستان صحافیوں کیلئے ان خطرناک ترین ممالک میں شامل ہے جہاں اپنے فرائض کی ادائیگی کے دوران متعدد صحافی شہید اور تاحیات معذوری کا شکار ہوئے: ایمنڈ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قد کے تناسب سے انسان کا وزن کتنا ہونا ضروری ہے؟انسان کا وزن اس کے قد سے تناسب سے ہونا ضروری ہے کیونکہ وزن کسی بھی انسان کی جسمانی تندرستی اور مجموعی صحت کا تعین کرتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »