پنجاب میں ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجرا شرو ع

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں NADRA Punjab neonews

لاہور: پنجاب حکومت نے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹ کے اجراء کا آغاز کر دیا ہے اور شہری صرف 15 روز میں نادرا کے ذریعے وراثتی سرٹیفکیٹ حاصل کر سکیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ صوبے کے 36 اضلاع میں نادرا کے ذریعے ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفکیٹس کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے ٹوئٹ میں وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے بتایا کہ اب قانونی حق داروں کو وراثتی سرٹیفکیٹ کیلئے عدالتوں سے رجوع نہیں کرنا پڑے گا اور وہ 15 روز میں نادرا کے ذریعے وراثتی سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ آج سے پنجاب کے تمام 36 اضلاع میں NADRA کے ذریعے"ڈیجیٹل وراثتی سرٹیفیکیٹس" کا اجراء شروع کر دیا گیا ہے اور اب وراثت کےقانونی حق دار عدالتوں سے رجوع کئے بغیر نادرا سے 15 دن میں بآسانی سرٹیفیکیٹ حاصل کر سکیں گے اور عدالتی نظام پر یہ غیر ضروری بوجھ کم ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاحوزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاح PrimeMinisterImrankhan Inaugurates DigitalHeritage Certificate GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یواے ای کا 2026 میں اپنی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلانمتحدہ عرب امارات کے مرکزی بنک نے 2026 میں ملک کی پہلی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق یواے ای کے مرکزی بنک نے ایک بیان میں کہا uaegov Still 5 years to go.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوراک میں غذائیت کی کمی ایک اہم مسئلہ ہے: وزیر زراعت پنجابخوراک میں غذائیت کی کمی ایک اہم مسئلہ ہے: وزیر زراعت پنجاب FoodMalnutrition MajorProblem PunjabAgricultureMinister SyedHussainJahaniaGardezi GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے ہوا میں اڑتی گالف بال کو اپنی لپیٹ میں لے لیاآسمانی بجلی نے ہوا میں اڑتی گالف بال کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے خدا بخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر مسلسل چھوٹے چھوٹے حملے اللہ پاک خیر کرے اللہ تعالی درجات بلند کرے شہیدوں کے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »