پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

شہید ہونے والوں میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شامل ہیں، آئی ایس پی آر۔ فوٹو:فائلپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے پسنی میں واقع خدابخش بازار میں فورسز کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے نشانہ بنایا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں میں شہید ہونے والے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شامل ہیں، واقعے کے سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری جائے حادثہ پر پہنچ گئی، جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے، اس دوران بھاری تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایسی بزدلانہ کارروائیاں کرنے والے عناصر کو ملک دشمن ایجنسیوں کی مدد حاصل ہے، ملک دشمن عناصر بلوچستان میں سخت محنت سے حاصل کئے گئے امن وخوشحالی کو سبوتاژ نہیں کر سکتے، سیکیورٹی فورسز ہرقیمت پر اس طرح کی گھناوٴنی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھم اپنی عوام پر فخر کرتے ہیں جو پاک فوج کے ساتھ ھے ھم اپنے ان سپاہیوں کی شجاعت اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے جو ھمارے تحفظ اور سلامتی کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کر تے ہیں بلا شبہ ساری قوم انکی پشت پر کھڑی ہے پاکستان آرمی زندہ باد اللہ تعالیٰ شہد ا کے وارثان کو صبر جمیل عطا

Captain aur Sipahi bechare shaheed hoty hain aur Generals Papa Jones m shares le ke kamaty rehty hain

اللہ تعالی درجات بلند کرے شہیدوں کے

مسلسل چھوٹے چھوٹے حملے اللہ پاک خیر کرے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن اور سپاہی شہیدسیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3 دہشت گرد ہلاک، کیپٹن اور سپاہی شہید ARYNewsUrdu Plzzz check my recent video and help them plzzzzz
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہامریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 1806.64 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ میں رضا ربانی کے نعرے، بعد میں معذرتسینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کے بیان کے خلاف احتجاج اور شورشرابہ کیا، چیئرمین کے ڈائس کے سامنے جمع ہوگئے، رضاربانی نے کہا کہ ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے والی سیاست تباہی کی طرف لے جائے گی۔ what is the difference between civilized and moral guilt both are same, and the appologising after killing of ethical values!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں حائل کے مقام پر بابل بادشاہ نابونیڈ کے دورکے آثار دریافتسعودی ثقافتی ورثہ اتھارٹی نے مملکت کے شمال میں واقع پہاڑی علاقے میں حایل گورنری میں ایک نئی آثار قدیمہ کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ یہ آثار قدیمہ چھٹی صدی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بحرین میں کورونا کے باعث مزید 16 ممالک کے شہریوں کا داخلہ بندمنامہ (این این آئی )بحرین نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جن ممالک سے مسافروں کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز میں اضافہ - ایکسپریس اردوڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ افراد میں وائرس کی شدید علامات سامنے آئی ہیں، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »