وزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاح

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم کا پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا افتتاح PrimeMinisterImrankhan Inaugurates DigitalHeritage Certificate GovtofPakistan MoIB_Official

وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پنجاب کے عوام کے لئے ڈجیٹل وراثتی /جانشینی سرٹیفکیٹ کے اجرا کا آج افتتاح کیا۔

چیئرمین نادرا طارق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پاکستان کے عوام دوست اقدامات کی پالیسی کے تحت ڈیجٹل جانشینی سرٹیفیکیٹ کے نظام کا اجرا اسلام آباد اور صوبہ سندھ میں بھی ہو چکا ہے۔ پورے پاکستان میں اور بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے لئے بھی اس سروس کو یقینی بنانے کے لئے کام جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکموزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم Rain WASA Alert MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکموزیراعلی پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم Punjab Rain MonsoonSeason CMPunjab UsmanBuzdar Wasa HighAlert metoffice pmdgov CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK metoffice pmdgov CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK صوبہ پنجاب کے ضلع لاہور میں بیگم کوٹ سے نین سکھ چوک اور پھر فیض پور انٹر چینج کی طرف جائیں تو آپ کومعلوم ہو کہ اس تمام ایریا کے لوگ کس قدر پریشان ہیں سڑک پر اتنے گہرےکھڈے پڑ چکے ہیں اور ان میں انتہا درجے کا پانی رواں دواں ہے اس تمام ایریا سے کوئی بھی ٹرانسپورٹ نہیں گزر سکتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم کا دورہ لاہور کینسلPM's visit to Lahore canceled due to bad weather
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بارشوں کے بعد دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ، وارننگ جاریلاہور: دریائے چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کے خدشے کے پیش نظر وارننگ جاری کردی گئی ، سیلابی ریلہ آج دن 2 بجے گزرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »