وزیراعلیٰ پنجاب کا بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 4 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 5%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے بارشوں کے باعث واسا اور انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ نشیبی علاقوں میں بارش کے پانی کی جلد نکاسی کو یقینی بنایا جائے، واسا حکام

اور انتظامیہ نکاسی آب کیلئے وسائل بروئے کار لائیں،

بارشی پانی کے جلد نکاس میں غفلت برداشت نہیں کروں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بارشوں سے سیلابی صورتحال کا خطرہ، محکمہ موسمیات کا الرٹ جاریکوئٹہ : محکمہ موسمیات نے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آج سے بارشوں سے متعلق الرٹ جاری کردیا , بارشوں سے سیلابی صورتحال بھی پیدا ہوسکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ05:35 PM, 10 Jul, 2021, تعلیم و صحت, علاقائی, خیبر پختونخوا, پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نواز شریف کڈنی ہسپتال سوات کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کے پی حکومت کا نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہکامران بنگش نے کہا کہ نواز شریف اور بھٹو خاندان کے نام پر ملک میں درجنوں ادارے ہیں ، کیا ہم دو خاندانوں کا مال غنیمت ہیں۔ Should change the name of BachakhanUniveraity And BachakhanAirpoty too... یہ ہے تبدیلی لوگ بولتے ہیں کہاں ہے تبدیلی نام تبدیل کرکے یہ تبدیلی لائیں گے اب 🤣 نام تبدیل کر کے خان صاحب اس کا دوبارہ افتتاح کریں گے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مون سون بارشوں کا آغاز، جڑواں شہر میں بادل برس پڑے، نشیبی علاقے زیرآبWBibliophile monsoon ish dafa mid of july mein start hue ha
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائمپنجاب میں انٹر کے امتحانات کا آغاز، لاہور میں 462 امتحانی مراکز قائم Punjab LahoreBoard Lahore Board Examinations Intermediate 12thClass MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK Shafqat_Mahmood
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »