کیوبا میں ہزاروں افراد کا معاشی مشکلات کے سبب حکومت کے خلاف مظاہرہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوانا: کیوبا میں ہزاروں افراد نے معاشی مشکلات کی وجہ سے حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ دارالحکومت ہوانا کی سڑکوں پر ہزاروں لوگ پلے کارڈز اٹھا کر حکومت کے خلاف احتجاج کرتے رہے، مظاہرین کی پولیس اہلکاروں ک

ے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی، چند نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔

صدر نے احتجاج کو امریکی ایجنسیوں کی سازش قرار دیا، کیوبا میں طویل عرصے بعد حکومت کے خلاف بڑا مظاہرہ دیکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، پنجاب اور کے پی کے میں بارش کا امکان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافہ، رپورٹ - ایکسپریس اردوموبائل فون کا غیر ذمہ دارانہ استعمال غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافے کی بڑی وجہ ہے، پولیس اور لوگوں کو تشدد بل پر اعتراض ہے Jo Kuch India main ho rha hai us Py bhi Zara lab kushai farma Lia krain agr apki izzat e nafs majru na ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان حکومت اور طالبان کے جھڑپوں میں ایک دوسرے کے درجنوں جنگجو ہلاک کرنے کے دعوےتمہارا کوئی کتا صحافی لفافے خور اگر مر جائے تو وہ شہید ہوتے ہیں وہاں طالبان امریکہ سے کرتا جان بحق ہو جاے تو وہ ہلاک تھو ہے ایسی صحافت پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کویت میں ہزاروں تارکین وطن کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخکویت میں ہزاروں تارکین وطن کے ڈرائیونگ لائسنس منسوخ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پولیس مقابلے میں زخمی ہونے والے ملزمان قتل کے 4 مقدمات میں مفرور نکلےپولیس کا کہنا ہے کہ 6 جولائی کو شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے میں زخمی ملزمان کے جرائم کا ریکارڈ حاصل کرلیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئےلاہور میں بارشوں کے نہ تھمنے والے سلسلے کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، بارش کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کے فیڈر بند ہوگئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »