پنجاب میں غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافہ، رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

پنجاب پولیس نے گذشتہ سال صوبے میں غیر ت کے نام پر ہونے والے قتل کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ جس کے مطابق سال 2020 میں 237 افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

محکمئہ پولیس پنجاب نے گذشتہ سال صوبے میں غیر ت کے نام پر ہونے والے قتل کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ پنجاب میں 2020 میں غیرت کے نام پر ہونے والے قتل میں گزشتہ سال کی نسبت اضافہ ہوا۔اعداد و شمار کے مطابق سال 2020 میں 237 افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا، جب کہ سال 2019 میں 197 افراد غیرت کے نام پر قتل ہوئے تھے۔

اعداد و شمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل میں سرفہرست گوجرانوالہ ریجن ہے۔ جہاں 46 افراد کو قتل کیا گیا۔ فیصل آباد ریجن میں 41، سرگودھا میں 30، ملتان میں 29 اورلاہور میں 21 افراد غیرت کے نام پر قتل ہوئے۔ بھاولپور میں 25، ڈیری غازی خان میں 20، ساہیوال میں 13 اورراولپنڈی میں 9 افراد کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا۔

پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ غیرت کے نام پر قتل ہونے والوں میں مرد و خواتین کی تعداد برابر ہے، جب کہ پولیس افسران نےموبائل فون کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کو غیرت کے نام پر قتل کے واقعات میں اضافے کی بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo Kuch India main ho rha hai us Py bhi Zara lab kushai farma Lia krain agr apki izzat e nafs majru na ho

اور لوگوں کو تشدد بل پر اعتراض ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہیٹی میں صدر کے قتل کے الزام میں 2 امریکیوں سمیت 17 مشتبہ افراد گرفتار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے مزید 35 افراد موت کے منہ میں چلے گئےتفصیل پڑھیں coronavirus CoronaVirusUpdates BreakingNews BREAKING neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکاوایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمییورپ میں اضافہامریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقتنرخ 0.2 فیصد گرکر 1799.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ کپور اور سیف علی خان کے دوسرے کے بیٹے کا نام سامنے آگیا؟ - ایکسپریس اردوابھی تک سیف اور کرینہ کی جانب سے اپنے چھوٹے بیٹے کے نام کے حوالے سے کوئی تصدیق سامنے نہیں آئی ہے Lanat ay tuhadi is news ty 😠 Tum gatiya or 2no Sahafiyo k pas or kohi new nah hai jo saifwali khan k pitchay lagay hoo. sharam karo or meherbani kar k profitable new share karo Lakh lanat twady ty koi hor km nai Hai ap ko
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے پاس کرپشن میں مہارت کے سوا دکھانے کیلئے کچھ نہیں ہے: شہباز گِلپیپلزپارٹی کے پاس کرپشن میں مہارت کے سوا دکھانے کیلئے کچھ نہیں ہے: شہباز گِل Islamabad SHABAZGIL MediaCellPPP PTIofficial PPP_Org PPPSindh_PK PPPPunjab_SM MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آغاز کے واضح آثار ہیں: اسد عمرThere are clear signs of the beginning of the fourth wave of coronavirus in Pakistan: Asad Umar Asad_Umar OfficialNcoc islam sy itni nafrat lanat tum pr
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »