وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر لاہور میں جنگلات لگانے کا بڑا منصوبہ تیار | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

UsmanBuzdar

لاہور: وزیراعلی کی ہدایت پر پی ایچ اے لاہور نے مون سون شجر کاری مہم کا خصوصی پلان تیار کرلیا۔ شجرکاری مہم کے تحت لاہور میں ایشیاء کا سب سے بڑامیاواکی جنگل لگایاجائے گا۔

عثمان بزدار نے بتایا کہ میاواکی جنگل چائنہ پارک نزد سگیاں پل پر 100 کنال اراضی پر لگایا جائے گا۔جنگل میں 112500درخت لگائے جائیں گے۔ شجرکاری مہم کے تحت لاہور شہر میں 15 دیگرمقامات پربھی درخت لگائے جائیں گے۔ عثمان بزدار نے کہا کہ سابق دور میں لاہور میں کنکریٹ کے پہاڑ کھڑے کر کے شہر کا حلیہ بگاڑا گیا۔ شہر میں درختوں کی بے دریغ کٹائی کر کے ماحول کو تباہ کیا گیا۔ میاواکی جنگلات میں ٹوٹل 292500درخت لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ درختوں سے ہی لاہور شہر میں اسموگ اور آلودگی پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکاہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہاروزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدارکاہاکی کے سابق اولمپئن نوید عالم کے انتقال پر دکھ اورافسوس کا اظہار Read News UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK Condolence WaqtUpdates NaveedAlam
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کی بے مثال ترقیپنجاب یونیورسٹی کی بے مثال ترقی ر پاکستان کو تمام شعبوں میں درپیش چیلنجز کا حل اس یونیورسٹی کے ذریعے پیش کرنے کی ٹھان لی Punjab University pu_lhr_official GovtofPunjabPK GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی کی بے مثال ترقیپنجاب یونیورسٹی کی بے مثال ترقی یونیورسٹی خودبخود میرٹ کے نفاذ اور اس کی سربلندی کے لیے روشن مثال بن گئی Punjab University pu_lhr_official GovtofPunjabPK GovtofPakistan pu_lhr_official GovtofPunjabPK GovtofPakistan I dont agree with it. I send them one query in feb 2021 so far i didnt get response from them. I dont know how their customer setvice work. pu_lhr_official GovtofPunjabPK GovtofPakistan Longitud
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے گذشتہ 2سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردیپنجاب ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹیشن اتھارٹی نے گذشتہ 2سال کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی PunjabHumanOrganTransplantationAuthority GovtofPunjabPK PerformanceReport MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خوراک میں غذائیت کی کمی ایک اہم مسئلہ ہے: وزیر زراعت پنجابخوراک میں غذائیت کی کمی ایک اہم مسئلہ ہے: وزیر زراعت پنجاب FoodMalnutrition MajorProblem PunjabAgricultureMinister SyedHussainJahaniaGardezi GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی پنجاب کا عوام کی سہولت کے لئے بڑا اقدامشہریوں کی شکایات کے اندراج کیلئے تمام خدمت مراکزاورکاونٹرزکوسہولت مرکزکادرجہ دیدیا گیاجبکہ خدمت مراکز اورسپیشل انیشیئٹوپولیس سٹیشنز میں عوامی مسائل کے حل کیلئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »