پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کردی ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں عائد کیے جانے والے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

نمائندہ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ صوبے بھر میں نافذ ہونے والے لاک ڈاؤن میں پندرہ روز کی توسیع کردی گئی ہے۔نوٹی فکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں 30 جولائی تک لاک ڈاؤن رہے گا جس کے دوران تعلیمی ادارے،شادی ہال،ریسٹورنٹ، پارک اورسینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیلوں کےلیےجمع ہونےکی اجازت نہیں...

وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کاروباری مقامات صبح 9 سےشام 7 بجے تک، پیرتاجمعہ کھلے رہیں گے جبکہ ہفتہ اتوار سخت لاک ڈاؤن ہوگا، میڈیکل اسٹور، پنکچر شاپ، آٹا چکی تندور،زرعی ورکشاپس 24 گھنٹے کھلی رکھنے کی اجازت ہو گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل 30 جون کو پنجاب حکومت نے لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع کرتے ہوئے 15 جولائی تک کے لیے لاک ڈاؤن نافذ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحتلاک ڈاؤن میں نرمی کرنیوالے ممالک غلط سمت میں چل رہے ہیں :عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic LockDown Eased Countries WrongDirections Nations InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں اسمارٹ لاک ڈاؤن اچھے طریقے سے ہوتا تو نتائج اچھے ہوتے، شہبازگلشہباز گل کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مثبت ٹیسٹنگ کی شرح22فیصدتک بھی گئی ہے، پنجاب کےکچھ شہروں سےبھی اسمارٹ لاک ڈاؤن کےاچھےنتائج آئے لیکن کراچی سے مثبت ٹیسٹنگ کے نتائج اچھے نہیں آرہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟بلوچستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کب ختم ہوگا؟ ARYNewsUrdu Lockdown
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا ڈاکٹر فاﺅسیامریکہ میں کورونا کا زیادہ پھیلاﺅ لاک ڈاﺅن نہ ہونے کی وجہ سے ہوا، ڈاکٹر فاﺅسی US AnthonyFauci CoronavirusPandemic SpreadRapidly LockDown InfectiousDisease Deadlyvirus StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً  نایاب ہے جبکہ فلور ملز نے 25 کلو آٹے کا تھیلا متعارف کروا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے اموات میں اضافہ جاریپنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد اور اموات کی تعداد میں اضافہ جاری ہے، صوبے میں مجموعی کیسز کی تعداد 87 ہزار 43 اور اموات کی تعداد 2 ہزار 13 ہوچکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »