لاہور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کا معاملہ مشکوک ہوگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں پولیو کا نیا کیس سامنے آنے کا معاملہ مشکوک ہوگیا ARYNewsUrdu

والد کا کہنا تھا کہ بچے کا چلڈرن اسپتال میں علاج ٹھیک طریقے سے نہیں کیا گیا، پولیو کے نمونے 16 جون کو بھجوائے جاچکے تھے، ایک ماہ بعد بتایا جارہا ہے میرے بچے کو پولیو ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل لاہور میں مبینہ پولیو کیس سامنے آیا تھا، انسداد پولیو پروگرام کا کہنا تھا کہ بچے کے دونوں ہاتھ اور پاؤں وائرس سے متاثر ہوئے، بچہ جون میں فالج کا شکار ہوا جس کے بعد نیشنل لیبارٹری نے وائرس کی تصدیق کی۔ پنجاب پولیو پروگرام انچارج سندس ارشاد کا کہنا تھا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے انسداد پولیو مہم تعطل کا شکار ہے، پولیو سے متاثرہ اضلاع میں مہم کا جلد آغاز کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا ملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد:   ملک بھر میں اس ماہ کی بیس تاریخ سے انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا پھر سے آغاز ہوگا۔ یہ مہم کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً  نایاب ہے جبکہ فلور ملز نے 25 کلو آٹے کا تھیلا متعارف کروا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں تقریباً نایاب ہےلاہور(کامرس رپورٹر ) پنجاب بھر میں ابھی تک 860روپے کا 20کلو آٹے کا تھیلا مارکیٹ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیب کا نوازشریف کی طلبی کا اشتہار لندن میں ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر لگانے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد: ملک میں 20 جولائی سے پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ترجمان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہپولیو:عالمی ادارہ صحت کا پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ WHO Extends Travel Restrictions Pakistan Due Poliovirus MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »