پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ ریفرنس؛ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے سے متعلق ریفرنس پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارانٹ گرفتاری جاری کردیے۔

لاہور کی احتساب عدالت میں غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے سے متعلق ریفرنس پر سماعت ہوئی، نیب پراسیکیوٹر کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ ایک ارب 73 کروڑ 60 کی اراضی کی الاٹمنٹ اور ایگزیمپشن میں کرپشن کی گئی۔ 12 مارچ 2020 کو شروع ہونے والی انکوائری میں نواز شریف کو مرکزی ملزم قرار دیا گیا ہے، نواز شریف نے اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے بغیر کسی عوامی مفاد کے اراضی الاٹ کی، ان کی جانب سے پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور ایگزیمپشن قانون کی صریح خلاف ورزی...

نواز شریف نے بادشاہی طرز حکمرانی سے بطور چیئرمین ایل ڈی اے قانون کی دھجیاں اڑائیں، نواز شریف کے اقدامات سے سڑکیں اور گلیاں تک من پسند فرد کو سونپ دی گئیں۔ نواز شریف نے من پسند فرد کو نوازنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی، اختیارات کا کثرت سے غلط استعمال کیا گیا۔ عدالت نے نیب کی درخواست پر سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت ورانٹ گرفتاری جاری کردیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی نواسی نے موٹاپا کم کرنے کے لیے آپریشن کروالیا - ایکسپریس اردونواز شریف کی نواسی نے موٹاپا کم کرنے کے لیے آپریشن کروالیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائیوزیراعلیٰ پنجاب کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی PoliceMartyrsDay PoliceMartyrsDay2020 PunjabPolice CMPunjab UsmanBuzdar Lahore GOPunjabPK OfficialDPRPP UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر پر مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی این سی او سی کو 9 مختلف سیکٹر کھولنے کی سفارشات کی منظوری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

غیرقانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس نوازشریف کی عدم پیشی پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے غیرقانونی پلاٹس الاٹ کرنے سے متعلق ریفرنس میں نوازشریف کے پیش نہ ہونے پر قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »