پنجاب حکومت نے کاروبار کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیکٹریاں، صنعتی یونٹس اور کنسٹرکشن سیکٹر ایس او پیز کے ساتھ ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کرسکیں گے، نوٹی فکیشن

پنجاب حکومت نے فیکٹریوں، صنعتی یونٹسم اور کنسٹرکشن انڈسٹری سے وابستہ کاروبار کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی وبا کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے سخت لاک ڈاؤن کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ لاک ڈاؤن میں نرمی کی گئی بلکہ کاروبار زندگی بحال ہونا شروع ہوگئے ہیں اور اب حکومت پنجاب نے فیکٹریوں، صنعتی یونٹ کنسٹرکشن انڈسٹری سے وابستہ کاروبار کے لیے اوقات کار کی پابندی ختم کردی ہے۔

اس حوالے سے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق پنجاب بھر میں فیکٹریاں، صنعتی یونٹ ایس او پیز کی پابندی کے ساتھ ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام کرسکیں گے، جب کہ کنسٹرکشن سیکٹر اور اس سے جڑے کاروبار وغیرہ بھی کورونا ایس او پیز کو یقینی بناکر ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے کام جاری رکھ سکیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کے کورونا پر اقدامات سپریم کورٹ نے سراہے، فیاض چوہانپنجاب کے وزیرِ اطلاعات فیاض الحسن چوہان کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت کے مثبت اقدامات کو سپریم کورٹ نے بھی سراہا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شادی ہالز سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سینما اور تھیٹرز سمیت مزید 9 مختلف سیکٹرز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارش کر دی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت نے شادی ہالز سمیت مختلف سیکٹرز کھولنے کی سفارش کر دیلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارکس، سینما اور تھیٹرز سمیت مزید 9 مختلف سیکٹرز ایس او پیز کے تحت کھولنے کی سفارش کر دی ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہندی سنیما کے سپراسٹار نے 'لگان' کے لیے کیا 'قربانی' دی؟ -شاید عام لوگ اور سنیما کے شائقین یہ سمجھتے ہیں کہ دنیا بھر کے مشہور اور ان کے پسندیدہ اداکار بہت آسانی سے لاکھوں، کروڑوں‌ روپے کما لیتے ہیں۔ اس کے ساتھ انھیں بہت شہرت اور عزت بھی ملتی ہے۔ لیکن کیا یہ صرف اتنا ہی ہے کہ کوئی شخص کیمرے کے سامنے آئے اور …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیےلاہور (وقائع نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے 9 سیشن ججز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے.چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وادی جموں و کشمیر: بھارتی فوج کے محاصرے نے ماضی کے محاصروں کو بھی مات دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »