عثمان بزدار کی پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری، پھولوں کی چادر چڑھائی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پولیس کے شہدا کی یادگار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور پولیس کے شہداء کے لئے دعا کی۔ وزیر اعلی پنجاب یوم شہدا پولیس کے موقع پر مال روڑ پر پولیس شہدا کی یادگار

پر پہنچے اور شہداء کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔ عثمان بزدار نے شہید ہونے والے پولیس افسروں اور جوانوں کی عظم قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا۔

عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لئے اپنی جانیں دینے والے پولیس افسران اور جوانوں کی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں، پولیس کے شہداء ہمارا مان ہیں، یوم شہدائے پولیس بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کو یاد کرنے کا دن ہے، شہداء پولیس کی لازوال قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت شہید پولیس افسروں اور جوانوں کے اہل خانہ سے بھی مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے، شہداء کے خاندانوں کی دیکھ بھال ہماری ذمہ داری بھی ہے اور فرض بھی، شہید پولیس اہلکاروں کے خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان، انسپکٹرجنرل پولیس، سی سی پی او لاہور، سیکرٹری اطلاعات اور ڈپٹی کمشنر لاہور بھی اس موقع پر موجود تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت CMPunjab usmanBuzdar Orders Complete Eid Cleanliness Operation Evening GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی عید صفائی آپریشن آج شام تک مکمل کرنے کی ہدایت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغاموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا پولیس شہداء ڈے پر پیغام Read News CMPunjab UsmanAKBuzdar PTIofficial MartyrDay2020 PoliceMartyrDay2020
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدارماحول کو صاف ستھرا رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے: عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Keeping Environment Safe Our Joint Responsibility GOPunjabPK Lahore
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صفائی نہ ہونے کی شکایت پر عملے کے خلاف تادیبی کارروائی ہوگی: عثمان بزداروزیر اعلیٰ پنجاب نے صفائی آپریشن مؤثر انداز سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے، عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ صفائی آپریشن پر مامور گاڑیاں محلوں کا گشت کریں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہروں کی صفائی ستھرائی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا:عثمان بزدارشہروں کی صفائی ستھرائی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا:عثمان بزدار Read News UsmanAKBuzdar CMPunjab Clean Pakistan PTIofficial GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »