پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور میں جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق مزیدپڑھیں:

پشاور میں ایک جنازہ لے جاتے ہوئے دو گروہوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں پیش آیا جہاں ایک فریق اپنے عزیز کا جنازہ لے کر جارہا تھا کہ دوسرے فریق نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق دونوں گروہوں میں دو طرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کی جانب سے دونوں گروہوں کے ملزمان کو گرفتار کرنے کی کارروائی کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماتم ہی کیا جا سکتا ہے ایسی جہالت پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: نیو چالی میں گتے کے گودام میں آتشزدگیکراچی کے علاقے نیو چالی میں گتے کے گودام میں لگی آگ پر 3 فائر ٹینڈرز نے قابو پالیا، کولنگ کا عمل جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے قاتل کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردولاہور ہائی کورٹ نے حقائق کا درست جائزہ نہیں لیا، فیصلہ قانون کی نظر میں برقرار نہیں رکھا جاسکتا واپس لیا جائے، شہری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین، کیف اور خار کیف میں کئی گھنٹوں کے سکون کے بعد پھر سے دھماکےیوکرین میں روسی حملے کے بعد روسی فوج کی کارروائیاں جاری ہیں۔ روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے مل گئی؟ پولیس چوکی کی اراضی پر ملکیت کے دعوے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکسکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ میں سچل پولیس چوکی اراضی پر ملکیت کے دعویٰ پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت عدالت نےریمارکس دیے کہ پہلے یہ ثابت کریں آپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کے اہم انکشافاتیوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو اب تک پاکستان واپس نہ لایا جا سکا۔یوکرین میں موجود طلباء اپنی مدد آپ کے تحت جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »