یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کے اہم انکشافات

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو اب تک پاکستان واپس نہ لایا جا سکا۔یوکرین میں موجود طلباء اپنی مدد آپ کے تحت جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

روس کی جانب سے یوکرین میں فوجی کارروائیاں ایک بار پھر شروع کردیں گئی ہیں،یوکرین میں زیر تعلیم پاکستانی طلباء کی پریشانی دن بہ دن بڑھتی چلی جارہی ہے۔

یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلباء کو اب تک پاکستان واپس نہ لایا جا سکا۔یوکرین میں موجود طلباء اپنی مدد آپ کے تحت جان بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔پاکستانی طلباء کا کہنا ہے کہ یوکرین میں موجود پاکستانی ایمبیسی والے ہمارا فون بھی آٹینڈ نہیں کر رہے۔ ہم یوکرین پڑھنے آ ئے تھے لیکن مشکل وقت میں ہمیں واپس اپنے ملک نہیں لایا جا رہا۔

دوسری جانب روس اور یوکرین جنگ میں پھنسے پاکستانیوں کونکالنے کے لئےقومی ایئرلائن کے سی ای او ارشد ملک نے یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ نوئل کھوکھر سے رابطہ کیا ہے۔ارشد ملک کی پیشکش کے بعد یوکرین میں پاکستانی سفارتخانے نےتمام پاکستانی طالب علموں کو یوکرین کے شہر ٹرنوپل میں یکجا ہونے کے لئے کہا ہے۔

ٹرنوپل میں جمع ہونے والے تمام پاکستانیوں کو سفارتخانے کے تعاون سے زمینی راستے کے ذریعے پولینڈ منتقل کیا جائے گا، جہاں سےپی آئی اے کا بوئنگ ٹرپل سیون طیارہ طالبعلموں کو وطن واپس پہنچائے گا۔ سی ای او پی آئی اے کا کہنا ہے کہ طالبعلموں کے پولینڈ پہنچتے ہی پرواز روانہ کردی جائے گی۔ ہم وطنوں کو ان کے گھروں تک واپس پہنچانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں پھنسے پاکستانی 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں: پاکستانی سفارتخانہپولینڈمیں پاکستانی سفارتخانے نے کہاہے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی شہری 15 روز میں پولینڈ میں داخل ہو سکتے ہیں ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈرامے میں ’یوکرین کا صدر‘ بننے والا اصل میں یوکرینی صدر کیسے بنے؟زیلنسکی 41 سال کی عمر میں سیاست میں قدم رکھنے سے پہلے ایک اداکار اور کامیڈین تھے۔ لِنک: روس یوکرین تنازع کی حالیہ صورتحال سے آگاہ رہنے کے لیے وزٹ کریں: DailyJang RussiaUkraineConflict چارلی چپلن بھی کامیڈی تھا ہر پل ہنسانے والا خود وہ رونے کے لیے بارش کا انتظار کرتا تھا۔ اس مسخرے نے دنیا کی دوسری بڑی طاقت کے سامنے اپنے قومی مفاد کے لئے جھکنے سے انکار کیا ہے۔ ٹرمپ تو نہیں لایا اسے۔ ایک سا ہی ماضی اور کیلیبر دکھ رہا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یوکرین میں شیلنگ کے دوران بلڈنگ کے اپارٹمنٹ میں موجود نوجوان جاں بحقماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن )روس نے یوکرین پر حملہ کرتے ہوئے زمینی ، سمندر اور فضائی راستے سے اپنے فوجیوں کو ملک میں پہنچاتے ہوئے پیش قدمی شروع کر دی ہے جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں موجود پاکستانی طلباء کے حوالے سے پاکستانی سفیر نے پیغام جاری کر دیاکیف(ڈیلی پاکستان آن لائن )یوکرین میں پاکستانی سفیر نوئیول کھوکھر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 500 پاکستانی طلباء ہدایت کے باوجود یوکرین نہیں چھوڑ سکے ہیں،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین میں پاکستانی طلباء فوراً ٹرنوپل پہنچ جائیں، پاکستانی سفارت خانے کی ہدایت - ایکسپریس اردوایک فوکل پرسن بھی دارالحکومت کیف میں پاکستانی طلباء کی سہولت کے لیے دستیاب ہے، سفارتخانہ یوکرین Its too funny, Pakistani embassy. 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی آواز سن سکتا ہو : مریم نوازکوئی ہے جو یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبہ کی آواز سن سکتا ہو : مریم نواز MaryamNSharif pmln_org RussiaUkraineConflict Putin RussiaAttackedUkraine GovtofPakistan ForeignOfficePk MaryamNSharif pmln_org GovtofPakistan ForeignOfficePk Koi hee ju mujrim Nawaz sharif ku wapis laye jail mee Bhagurra
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »