ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے مل گئی؟ پولیس چوکی کی اراضی پر ملکیت کے دعوے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاست کی زمین بغیر نیلامی کے کیسے مل گئی؟ ، پولیس چوکی کی اراضی پر ملکیت کے دعوے کے کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے ریمارکس

سندھ ہائیکورٹ میں سچل پولیس چوکی اراضی پر ملکیت کے دعوےپر سماعت ہوئی ، عدالت نے درخواست قابل سماعت ہونے پر دلائل طلب کرلیے۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سیکٹر 45 اے، اسکیم 33 پر ہماری اراضی پر پولیس چوکی بنادی گئی ،پولیس چوکی ختم کرنے کا حکم دیا جائے۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے ریمارکس دیے

کہ پہلے یہ بتائیں آپ کو یہ زمین کیسے الاٹ ہوئی؟۔ درخواست گزار نے کہا کہ 1992میں 100 روپے فی اسکوائر یارڈ زمین خریدی۔ جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے استفسار کیا کہ 100روپے فی اسکوائر یارڈ زمین آپ کو مل گئی؟ ، وزیر اعلیٰ سندھ بھی یہ زمین کیسے الاٹ کر سکتا ہے؟ ، کیا وزیر اعلیٰ سندھ کو یہ اختیار تھا؟ ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنزکے پی کے میں صحت کارڈ کے تحت جگر کی پیوندکاری کے مفت آپریشنز ARYNewsUrdu کس ہسپتال میں؟ Raw footage of Ukraine War | Exclusive | MI-24 Hind Downed
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچےنومولود بیٹی کی وفات پر غم زدہ بلے باز کی جارحانہ بیٹنگ کے چرچے ARYNewsUrdu Please take a look at this issue. bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لڑکے کی سالگرہ پر ڈالرز کی بارش کیوں کی گئی؟ حیران کن خبرسوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا ایک ایسا واقعہ جس نے نوجوان کو مالا مال کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سی ٹی ڈی کی کارروائی، پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتارکراچی : کاونٹر ٹیرارزم ڈپارٹمنٹ نے بڑی کارروائی کرتے پولیس ٹارگٹ کلنگ میں ملوث انتہائی مطلوب دہشت گرد فضل الرحمان عرف فضلو کو گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین پر حملہ: فیفا نے روسی پرچم اور ترانے کے استعمال پر پابندی عائد کر دیروس میں کوئی بھی بین الاقوامی فٹ بال میچ نہیں کھیلا جائے گا، فیفا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پہنچنے پر آسٹریلوی کپتان نے ساتھی کھلاڑی کی کافی بنانے کی ویڈیو شیئر کردیویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بیٹنگ آل راؤنڈر مارنس مزے سے کافی بنارہے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں:GeoNews Austria PAKvAUS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »