پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش حملہ آور سمیت 5 دہشت گرد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملہ آوروں سے تین خود کش جیکٹس اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا، ایس ایس پی

ایکسپریس کے مطابق پشاور کے علاقے ریگی شگئی میں سی ٹی ڈی نے مشتبہ افراد کی نشاندہی پر کارروائی کی اور 5 دہشت گردوں کو مار دیا گیا جن سے خود کش جیکٹس اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

ایس ایس پی ظہور آفریدی کے مطابق پولیس کی بھاری نفری اور ایلیٹ فورس کے دستے جائے وقوع پر پہنچے تو مقابلہ شروع ہوگیا جس میں ایک خود کش حملہ اور دیگر 4 دہشت گرد مار ے گئے۔ پولیس افسر کے مطابق حملہ آوروں کے پاس سے تین ایس ایم جی، تین خود کش جیکٹ، دو پستول، دو ہینڈ گرینیڈ، ایک واکی ٹاکی سیٹ، دو خنجر اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خود کشی کر لیبھارتی فوج کے ایک اور آفیسرنے خودکشی کر لی IOK Kashmir IndianArmy ArmyOfficer CommitSuicide ModiGovt adgpi PMOIndia narendramodi amnesty hrw
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آڈیو کے ذریعے پیسے کمائیں، فیس بک کی صارفین کو زبردست پیش کشسان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن فیس بک نے صارفین کو آڈیو ریکارڈنگز کے بدلے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔ٹیکنالوجی پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق فیس بک نے اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے لیے ’پروناؤنسی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹاپے کو ہمیشہ خود سے دور رکھنا چاہتے ہیں؟ - Health - Dawn NewsFat are the problem of every person in this time ... Without exercise Wo kisy
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں فلم کی شوٹنگ کے دوران حادثہ، 3 افراد ہلاک اور 10 زخمی - ایکسپریس اردوحادثے کے وقت اسٹوڈیو میں کمل ہاسن کی فلم ’انڈین ٹو‘ کی شوٹنگ جاری تھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عمر اکمل سمیت دیگر کھلاڑیوں کی بھی چھان بین کی جارہی ہے، راشد لطیف - ایکسپریس اردوبرطانوی کمپنی نے گزشتہ ماہ موبائل ڈیٹا حکام کے سپرد کیا تھا، راشد لطیف
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’احتجاجی چوروں‘ نے ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے چُرا لیا - ایکسپریس اردوجب عالمی رہنماؤں کا اپنا ڈی این اے دنیا میں فروخت ہوگا تو انہیں پرائیویسی کے سنگین مسئلے کا احساس ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »