آڈیو کے ذریعے پیسے کمائیں، فیس بک کی صارفین کو زبردست پیش کش

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آڈیو کے ذریعے پیسے کمائیں، فیس بک کی صارفین کو زبردست پیش کش مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Facebook

سان فرانسسکو: سماجی رابطے کی سب سے بڑی موبائل ایپلی کیشن فیس بک نے صارفین کو آڈیو ریکارڈنگز کے بدلے پیسے دینے کا اعلان کردیا۔کے مطابق فیس بک نے اپنی ویو پوائنٹس ریسرچ ایپ کے لیے ’پروناؤنسی ایشن‘ پروجیکٹ پر کام شروع کردیا۔

رپورٹ کے مطابق فیس بک ہر صارف کو وائس ریکارڈنگ کے بدلے 200 پوائنٹس دے گا اور 1000 پوائنٹس مکمل ہونے پر انہیں 5 ڈالرز دیے جائیں گے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فیس بک نے یہ پروجیکٹ صرف امریکا کے صارفین کے لیے متعارف کرایا ہے۔کمپنی کی جانب سے شرط عائد کی گئی ہے کہ کم سے کم 18 اور زیادہ سے زیادہ 75 سال کی عمر تک کے صارفین کو رقم ادا کی جائے گی۔

فیس بک نے صارفین کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کمپنی کو بھیجی جانے والی ریکارڈنگز صارف کی مرضی کے بغیر اُن کی پروفائل سے منسلک نہیں کی جائے گی اور نہ ہی اُس کی مرضی کے بغیر انہیں کسی کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس فیس بک نے اعلان کیا تھا کہ صارفین جلد ہی میسنجر ایپ پر وائس ریکارڈنگ کے ذریعے دوسرے صارف کو پیغام بھیج سکیں گے اور اُس کے پیغام کو اسپیکر پر سُن بھی سکیں گے۔واضح رہے کہ فیس بک کی یو پوائنٹس وہی ایپ ہے جو کمپنی نے سوشل میڈیا سرویز میں حصے لینے پر لوگوں کو ‘انعام’ دینے کے لیے لانچ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کا وائس ریکارڈنگ کے ذریعے پیسے دینے کا اعلاننیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین سے ان کی آواز کی ریکارڈنگز مانگی ہیں اور اس کے عوض انہیں پیسے دیئے جائیں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کا وائس ریکارڈنگز کے عوض معاوضہ دینے کا اعلان - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگاپور: خبروں والے بعض پیجز بند، فیس بک ’فکرمند‘فیس بک کا کہنا ہے کہ جعلی خبروں یا ’فیک نیوز‘ کے نئے قوانیں کے بعد ادارہ ’قانونی طور پر مجبور‘ ہو گیا ہے کہ وہ کچھ پیجز تک صارفین کی رسائی بند کر دے۔ Why is Singapore doing this? If they a doing this to stop criticism against govt than they will face more criticsim & resistance from the users & the nation becoz freedom of speech is a right to everyone
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب آرڈیننس کے تحت کرپشن کیسز کے تقریباً 100 ملزمان ریلیف کے خواہشمند - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »