’احتجاجی چوروں‘ نے ٹرمپ سمیت کئی عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے چُرا لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جب عالمی رہنماؤں کا اپنا ڈی این اے دنیا میں فروخت ہوگا تو انہیں پرائیویسی کے سنگین مسئلے کا احساس ہوگا

دی ’’ارنسٹ پروجیکٹ‘‘ نامی ایک آن لائن گروپ نے چار عالمی رہنماؤں کا ڈی این اے انٹرنیٹ پر نیلامی کےلیے پیش کردیا ہے۔ گروپ کا کہنا ہے کہ ڈی این اے کے یہ تمام نمونے 2018ء میں منعقدہ ’’ورلڈ اکنامک فورم‘‘ ڈاووس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں کے زیرِ استعمال رہنے والی چیزوں پر موجود ہیں جنہیں چوری کرکے محفوظ کرلیا گیا تھا۔

لیکن بات صرف یہیں پر ختم نہیں ہوجاتی بلکہ صارفین کا ذاتی ڈیٹا کاروباری فائدے اور سیاسی مفاد تک کے لیے استعمال بھی کیا جاتا ہے جبکہ سرمایہ دار ادارے اس کی خرید و فروخت بھی کرتے ہیں جو تخلیہ اور اخلاقیات، دونوں ہی کے خلاف ہے۔ ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ یہ مسئلہ بھی سنگین سے سنگین تر ہوتا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے پی ایم ڈی کی بحالی کا فیصلہ چیلنج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صحافت کا عالمی ایوارڈ مقبوضہ کشمیر کی کوریج کرنیوالے صحافی کے نام - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا کویت کا ایک روزہ سرکاری دورہراولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور کویت کے نائب وزیراعظم احمدمنصور الاحمد الجبر الصباح کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی، دفاعی وسیکورٹی تعاون پر بات چیت ہوئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا چینی صدر کو فون، کرونا وائرس سے ہونیوالی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کا وزیراعظم کو خوشامدیوں سے نجات حاصل کرنے کا مشورہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سمندری پانی سے برف بنانے کا پاکستان کا پہلا منصوبہفشر مینز کو آپریٹو سوسائٹی اور چینی کمپنی کے درمیان سی فوڈ پروسیسسنگ پلانٹ، سمندر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »