پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 53%

ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جب کہ راحت فتح علی خان، سجاد علی، ابرار الحق، صنم ماروی اور آئمہ بیگ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، سابق کرکٹرز اور اداکاروں سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں، اس...

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب جاری ہے جس میں 350 فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں جب کہ راحت فتح علی خان، سجاد علی، ابرار الحق، صنم ماروی اور آئمہ بیگ بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے۔ افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، چیئرمین پی سی بی احسان مانی، سابق کرکٹرز اور اداکاروں سمیت دیگر اہم شخصیات شریک ہیں۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کراچی کے شہریوں کو مبارکباد دیتا ہوں، اس بار پی ایس ایل 5 کی افتتاحی تقریب کراچی میں ہورہی ہے جس پر کرکٹ بورڈ کا شکر گزار ہوں۔چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہا کہ پورا پی ایس ایل پاکستان میں کرانے کا اپنا وعدہ پورا کردیا، پاکستان پی ایس ایل کے لیے مکمل تیار ہے جب کہ تمام سیکیورٹی اداروں کے تعاون کے بغیرپی ایس ایل 5 کا انعقاد ممکن نہ تھا تاہم اگلے سال پشاور کو بھی پی ایس ایل میں شامل کیا جائےگا۔ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان آج رات 9 بجے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fail hogai

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تمام ٹیموں کے کپتان پاکستان سپر لیگ 2020ء کے آغاز کے منتظر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گاپاکستان سپر لیگ کے پانچوین ایڈیشن کا میلہ جمعرات رنگا رنگ تقریب کے ساتھ سجے گا Pakistan Karachi PSLGrandPrix2020 PSLV PSL2020 TayyarHain pid_gov thePSLt20 lahoreqalandars KarachiKingsARY TeamQuetta PeshawarZalmi IsbUnited MultanSultans
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

رنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغازرنگارنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پاکستان سپر لیگ5 کا آغاز PSLV PSL2020 SamaaTV Sajjad ali ka sing Best tha Flop cermony esa lagrhaa kisi ka janaza hai sharam arahi hai yeah international media ko kya messege dy rahy hain humary han kitna Young talent hai kitni piyari actresses hain koi cheer dancers nahi lay hum tv wlon sy event organize kerwalety hum bhudon ko kabh tak jhelian gy . Bekar opening ceremony sasty artist lakar aye Ho Najam sethi k door m sab tiet tah
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کی عالمی محاذ پر پھر پسپائی، پاکستان کے بلیک لسٹ ہونے کے تمام خدشات ختمشکریہ عمران Thanks Allah Pakistan 🇵🇰 zindabad StaunchInsafian Insha Allah Pakistan gray list se b nikly ga
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-رانا ثنا کے زیراستعمال گاڑی علیم خان کے نام نکل آئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے بعد پاکستان کے ایک اور ہمسایہ ملک میں کرونا وائرس پہنچ گیابیجنگ (ویب ڈیسک)چین میں سینکڑوں ہلاکتوں کا سبب بننے والا مہلک وائرس بھارت کے بعد اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »