ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

لاہور قلندرز کی جانب سے کرس لن نے 39 اور کپتان سہیل اختر نے 34 رنز بنائے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کے تیسرے میچ میں ملتان سلطان نے لاہور قلندرز کو شکست دے دی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو لاہور قلندرز کی جانب سے اننگز کا آغاز فخرزمان اور کرس لن نے کیا، دونوں اوپنرز نے 59 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی جس کے بعد کرس لن 39 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے جب کہ کچھ ہی دیر بعد فخرزمان بھی 19 رنز بناکر پویلین چلتے بنے۔

محمد حفیظ بھی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرسکے اور صرف 14 رنز بناکر عمران طاہر کا شکار بنے، کپتان سہیل اختر نے ملتان سلطانز کے بولرز کے خلاف مزاحمت کی کوشش کی اور 34 رنز بنائے جس کی بدولت لاہور قلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پہلا میچ بھی ہاریں گے، دوسرا بھی ہاریں گے ، سارے ہاریں گے صرف وہ میچ جیتیں گے جس میں کراچی کنگز کو ہماری ہار کی ضرورت ہوگی، 😁

welll done sultans

Well played team Multan Sultan congratulations

رانا تیری قسمت

😭😭😭

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملتان سلطانز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہلاہور: پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ملتان سلط
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو 139 رنز کا ہدف - Sport - Dawn NewsGhatiya team select karo gay to yahi hoga kismat ka masla nahi hai
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 2020ء : لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈ پر ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکستلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020ء کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو ہوم گراؤنڈز پر با آسانی شکست دیدی۔ Farishtay4 😟😟😟😟 پہلا میچ بھی ہاریں گے، دوسرا بھی ہاریں گے ، سارے ہاریں گے صرف وہ میچ جیتیں گے جس میں کراچی کنگز کو ہماری ہار کی ضرورت ہوگی، 😁 abi to kia kia hona bqi ha ALLAH khair kry 😁😁😁😁😁
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیاپی ایس ایل: ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا PSL5ComesPakistan PSL2020 TayyarHain thePSLt20 HBLPSL5 TheRealPCB lahoreqalandars MultanSultans LQvMS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل فائیو کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 139 رنز کا ہدف 16.1 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »