پشاور: گاڑی نے پولیس اہلکار کو کچل دیا، ہسپتال میں حالت تشویشناک، ملزم گرفتار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور: (دنیا نیوز) موٹر وے پشاور ٹول پلازہ پرتیز رفتار گاڑی نے پولیس اہلکار کو کچل دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ٹول پلازہ پر شہری نے ہٹ دھرمی کرتے ہوئے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کرنے والے پولیس اہلکار کو ہی کچل ڈالا، موٹروے پولیس نے مردان کے پاس بھی گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔ پشاور ٹول پلازہ پر جب موٹروے پولیس اہلکار نے گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا تو ڈرائیور کی اہلکارو کو اڑا کر بھاگنے کی کوشش کی۔ ڈرائیور کو چمکنی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم جنید کی عمر 26 سال ہے، جبکہ اسلام آباد کا رہائشی ہے اہلکار ایل آر ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ جہاں اس کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ گاڑی...

ملزم کے مطابق حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا ہے جبکہ موٹر وے پولیس کنٹرول سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق متذکرہ گاڑی 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے جا رہی تھی جس کو مردان میں روکنے کی کوشش کی گئی تاہم ناکامی پر وائرلیس کے ذریعے پشاور انٹرچینج کو اطلاع دی گئی جہاں روکنے کی کوشش کے دوران حادثہ ہوا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inko roza lag gaya hoga. Aaj kal road per kahin bhi dekho buhat rozaydar dikhtay hain

Phir kehte police ne firing ki gadi pe... 🤦‍♂️🤦‍♂️🤦‍♂️

جس نے یہ کیا وہ باعزت بری ہوگا۔۔۔۔ ہماری عدالت پہ ہمیں پورا یقین ہے۔۔۔۔

What is going on in this country Every year we r facing such type of accidents..

Is gari ne ruk hi jana tha agay. Kaisay bewakif police hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ٹول پلازہ پر شہری نے روکنے پر پولیس اہلکار کو کچل ڈالاپشاور ٹول پلازہ پر شہری نے روکنے پر پولیس اہلکار کو کچل ڈالا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu اس کو بھی عدالت چھوڑ دے گی بہت اچھا کیا میں داد دیتا ہوں اس شہری کو کچھ تو دھرتی کا بوجھ کم ہوا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: پولیس اہلکار کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیاپشاور: پولیس اہلکار کو ٹک ٹاک ویڈیو بنانا مہنگا پڑ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس نے کنویں میں گرنے والی خاتون کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرلپولیس نے کنویں میں گرنے والی خاتون کو کیسے بچایا؟ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور: عید منانے کیلئے پردیسیوں نے آبائی علاقوں کا رخ کر لیا، زائد کرائے کے شکوے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: 'پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے'، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزامکراچی: “پولیس نے بھتے کا ریٹ بڑھا دیا ہے”، ایم کیو ایم رہنماؤں کا الزام ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL جنکو ریٹ کا اندازہ تھا فورا پہچان گئے بھئی ہم سے بھی آگے، ہیں جی۔۔ ہاں جی ARYNEWSOFFICIAL Zardary needs to cover wedding expenses Sahe bat h is par video bi aai h .
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »