پشاور ٹول پلازہ پر شہری نے روکنے پر پولیس اہلکار کو کچل ڈالا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور ٹول پلازہ پر شہری نے روکنے پر پولیس اہلکار کو کچل ڈالا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ پشاور موٹروے پولیس نے مردان کے پاس گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تھی، ڈرائیور نے رکنے کے بجائے اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔

پولیس حکام کے مطابق گاڑی اسلام آباد سے پشاور آرہی تھی، ڈرائیور کو چمکنی پولیس نے گرفتار کرلیا، 26 سالہ ملزم جنید اسلام آباد کا رہائشی ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹروے پولیس اہلکار ایل آر ایچ اسپتال میں زیر علاج ہے جہاں اس کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ ملزم نے پولیس کو دئیے گئے بیان میں بتایا کہ حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کی وجہ سے ہوا ہے جبکہ موٹروے پولیس کنٹرول سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق گاڑی 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے جارہی تھی جس کو روکنے کی کوشش کی تو ڈرائیور نے اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak de magfirat naseeb k

😢

Ramzan main nashy se tun car chla rha hy aur police officer pe e car chrha di. Ajeeb😠

کوئی بات نہیں عدالت سے بری ہوجائیگا کیونکہ ڈرائیوانگ سیٹ پر بیٹھے بندے کی شناخت نہیں ہوئی عدالت تو ثبوت مانگتی چاہے گاڑی کسی کی بھی ہوں

ARYNEWSOFFICIAL یہ واقعہ پشاور موٹروے ٹول پلازے پہ ھوا ہے یہ گاڑی والا شراب کے نشے میں تھا اور اس کو گرفتار کر لیا گیا ھے ۔اور وہ موٹروے پولیس آفیسر ہسپتال میں ہے۔

یہ پولیس والے خود کو فرعون سمجھتے ہیں کہ ہم کو کچھ نہیں ہو گا ۔ان کے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے ہماری گاڑی خراب ہوئی پشاور موٹر وے پر یہ گندے انڈے خود کو بدمعاش سمجھتے ہوئے ہم کو دھمکیاں دینے لگے

Hahaha

Good jo bi hai us car me acha kiya hai police ke sath acha kiya

ARYNEWSOFFICIAL اس لیئے حکم ہے کہ گاڑی کو روکنے کے لئے اس کے آگے نہیں ہونا ۔

Oho

ARYNEWSOFFICIAL Congratulations to judiciary.

ARYNEWSOFFICIAL بہت ہی بہترین اقدام اٹھایا شہری نے...

ARYNEWSOFFICIAL

ARYNEWSOFFICIAL Murderer

ARYNEWSOFFICIAL I support him. Is mulk ma toll plaza naam ki koi chez honi he nai chahye. Jahan jao jagga tax lagaya hua hai. Jsb tak motorway pay koi aik tabka b exemped hai ma ayse hr activity ko support krta rahuga. Is mulk ma halat hain ayse k jagga tax khatay rahain?

wtf 😡

بے رحم مال دار نے دولت کے نشے میں غریب جفاکش کو آن ڈیوٹی کچل دیا۔ یہ ننگی انسانیت کا کھیل کئ سالوں سے جاری ہے۔ عدالتیں اب سو موٹو بھی نہیں لیتیں آخرت میں تو جواب دینا ہی ہوگا۔

ARYNEWSOFFICIAL Is ko kbhi bhi isaf ni mly ga

عدلیہ زندہ باد

Very sad

آب بھی یہ گاڑی والہ کہے گا 🥺😭 چے زمہ لوئا گناہ دا دے چے پختون یئم 🤒

اگرتم نے295C کےساتھ چھیڑ چھاڑکی توعمر لاء موجودہے Tehreek Labbaik Mission Echoes In Saudi Arabia MBS, Erdogan, Watch Video ReleaseSaadRizvi TLP_Lead_APC امت_مسلمہ_کی_شان_سعدرضوی PakistanRejects_EUResolution

Sympathies are with the police officer, however such kind of stopping on motorways is not recommended. Speed and machine cannot be guaranteed. Police can establish designated check points but this kind of stopping is insane.

Aisay kon khara hota hai roads per. Ye police nahi badmash hai

کیا یہ اچھی خبر ہے

پولیس والا بھی بیچ میں کھڑا روک رہا ہے۔۔۔ ٹھیک ہوا اسکے ساتھ

ڈرائیور اگر مجید اچکزئی ہوا تو یقیناً بچ جائے گا۔ 🤔

کچھ تو دھرتی کا بوجھ کم ہوا

بہت اچھا کیا میں داد دیتا ہوں اس شہری کو

اس کو بھی عدالت چھوڑ دے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر مظالم جاری، صہیونی فورسز کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر شیلنگمقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) قبلہ اول کے دفاع کے جرم میں فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا، اندر موجود نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، تین سو سے زائدفلسطینی اسرائیلی تشدد میں زخمی ہوگئے، حملے کا مقصد یہودی شہریوں کے مارچ کے لئے مسجد کو خالی کرانا تھا۔ Shameful act of brutality
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے: عمران خانوزیراعظم عمران خان نے عیدالفطر کے موقع پر ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں قیدیوں کی ImranKhanPTI Or aj k din sop kidr ty apky jab saray shehar block ty jalos ki waja se
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا مسلسل دوسرے سال غیر ملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غورSaudi Arabia considers banning foreign pilgrims for second year in a row
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »