پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغانستان کا دورہ کیا، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل حمید بھی آرمی چیف کے ہمراہ تھے۔ دورے کے دوران سپہ سالار کی افغان صدر سے ملاقات ہوئی۔ برطانوی چیف آف ڈیفنس بھی ملاقات میں موجود تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے مفاہمتی عمل میں سنجیدہ کردار پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔ ملاقات کے دوران جنرل باجوہ نے کہا کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے، پاکستان افغان عوام کی دیرپا امن کی کوشش کی حمایت کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن پاکستان ہے : آرمی چیفکابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے، ہم افغان امن عمل کی ہمیشہ حمایت کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا طالبان کابل سے مشترکہ طور پر داعش کا مقابلہ کرنے پر زورامریکہ نے طالبان اور افغان حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ داعش کے عسکریت پسندوں کو پہلے سے ہی کشیدہ صورتحال کو مزید خراب کرنے سے روکنے کے لیے جاری امن عمل میں داعش کا اتحاد کابل سے ہو گا یہ یقینی ہے ۔۔۔ کیونکہ داعش خود امریکہ کی پرائیوٹ آرمی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فلسطینیوں پر مظالم جاری، صہیونی فورسز کا مسجد الاقصیٰ پر دھاوا، نمازیوں پر شیلنگمقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) قبلہ اول کے دفاع کے جرم میں فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، اسرائیلی فورسز نے پیر کی صبح مسجد الاقصیٰ پر دھاوا بولا، اندر موجود نمازیوں پر شیلنگ کی اور ربڑ کی گولیاں برسائیں، تین سو سے زائدفلسطینی اسرائیلی تشدد میں زخمی ہوگئے، حملے کا مقصد یہودی شہریوں کے مارچ کے لئے مسجد کو خالی کرانا تھا۔ Shameful act of brutality
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پرامن افغانستان کا مطلب پاکستان اور خطے میں امن ہے، آرمی چیف | Abb Takk Newsآرمی چیف کا دورہ افغانستان، افغان صدر اشرف غنی سے تفصیلی ملاقات COAS AfghanPeaceProcess
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »