پر امن افغانستان کا مطلب پر امن پاکستان ہے : آرمی چیف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب پرامن پاکستان ہے، ہم افغان امن عمل کی ہمیشہ حمایت کرتے

رہیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے آج کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی جس میں افغان امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس دوران برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک بھی موجود تھے جبکہ ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید اور دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔اس موقع پر

افغان صدر اشرف غنی نے بامقصد مذاکرات پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا شکریہ ادا کیا۔صدر اشرف غنی نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔اس سے پہلے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے بھی ملاقات کی جس میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی شریک ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (ویب ڈیسک) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پرامن افغانستان کا مطلب پاکستان اور خطے میں امن ہے، آرمی چیف | Abb Takk Newsآرمی چیف کا دورہ افغانستان، افغان صدر اشرف غنی سے تفصیلی ملاقات COAS AfghanPeaceProcess
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

جنرل نکولس کی افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریفبرطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک کارٹر نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے خطے کے اندر امن و استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Konsa aman wahn Tu blast ho rahy ha Ya sirf itna cahty thy K Pakistan kice Muslim mumalik K madad na Kary.... Magr Pakistan hi Islam ka qilah ha Aab hm b intzar ma ha.... Taky munafiq or musalman ko aalg kiya Jay یہ بات میں جنرل نکلسن کے منہ سے سننا چاہتا ہوں۔ ہم سیاستدانوں سےتو حساب لے لیا جاتا ہےاب تمھیں بھی حساب دینا پڑیگاوقت آگیا ہےعوام تمھیں سڑکوں پرگھسیٹےگی ،جاویدہاشمی ھےھمت سوکالڈآزادمیڈیا کی اس بہادرکابیان چلا سکے؟ ویڈیومکمل دیکھیں لائیک شئیر اور کمنٹ کریں اورنوازشریف کےچینل کولازمی سبسکرائب کریں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »