آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کی ملاقات، افغان امن عمل پر بات چیت

راولپنڈی: پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی ہے، خطے کی سیکورٹی صورتحال اور افغان امن عمل میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر بات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور برطانوی چیف آف ڈیفنس سٹاف کے درمیان ملاقات میں باہمی دلچسپی، پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ دفاعی تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ جنرل نکولس نے خطے میں امن و استحکام اور افغان امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہزادہ فلپ کے انتقال پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ایک قابل عزت دوست سے محروم ہو گئی، کورونا کے خلاف جنگ میں تعاون پر برطانیہ کے مشکور ہیں، پاک فوج برطانیہ سے اپنے دوستانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف کی برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف سے ملاقات، پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیتراولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل نکولس پیٹرک سے ملاقات میں پرنس فلپ کےانتقال پر اظہار تعزیت کیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف اوربرطانوی چیف آف ڈیفنس کاباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیالبرطانیہ کے چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل سرنکولس پیٹرک کارٹر نے آج راولپنڈی میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور اور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف اوربرطانوی چیف آف ڈیفنس کاباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیالآرمی چیف اوربرطانوی چیف آف ڈیفنس کاباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال OfficialDGISPR SirNicholasPatrickCarter ISPR ArmyChief COAS MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پر امن افغانستان کا مطلب پر امن خطہ بالخصوص پر امن پاکستان ہے: آرمی چیفکابل: (دنیا نیوز) پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پرامن افغانستان کا مطلب ایک پر امن خطہ ہے۔ صحیح کہا حضرت نے،امریکا سے پیسے جو بند ہوئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئےاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کابل پہنچ گئے ، افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف افغان حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »