سعودی عرب کا مسلسل دوسرے سال غیر ملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Saudi Arabia considers banning foreign pilgrims for second year in a row

ریاض: سعودی عرب نے عالمگیر موذی وباءکورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر مسلسل دوسرے سال بھی غیرملکی عازمین حج پر پابندی لگانے پر غور شروع کر دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق غیر ملکی عازمین حج پر پابندی کے حوالے سے مشاورت ہو چکی لیکن عملدرآمد کے حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا، ابتداءمیں سعودی حکام نے بیرون ملک مقیم عازمین کی میزبانی کا منصوبہ بنایا تھا جسے اب منسوخ کردیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق رواں سال بھی صرف ان مقامی عازمین کو ہی اجازت دی جائے گی جنہیں ویکسین لگی ہے یا جو حج سے کم از کم چھ ماہ قبل وائرس سے صحت یاب ہوئے ہیں تاہم سعودی عرب کے سرکاری میڈیا آفس نے اس خبر پرتبصرے سے گریز کیاہے۔ابتدائی طور پر یہ منصوبہ بنایا گیا تھا کہ بیرون ملک سے کچھ عازمین کو حج کی اجازت دی جائے گی لیکن ویکسین کی اقسام، ان کی افادیت اور وائرس کی نئی اقسام منظر عام پر آنے کے بعد پیدا ہونے والی پیچیدگیوں نے حکام کو اپنے فیصلے پر غور کرنے پر مجبور کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہAisa kya Hoga Es douray Mn 🤔🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب انتہائی اہمیت کا حامل ہے: سعودی وزیرخارجہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس دورہ سعودی عرب سیاسی صورتحال پر گفتگواسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس جاری ہے ، اجلاس میں دورہ سعودی عرب اور ملکی سیاسی صورتحال پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا حج کی اجازت دینے کا اعلان غیرملکی عازمین کے لیے بھی خوش خبریریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کی اجازت دینے کا اعلان کردیا، غیرملکی زائرین کو بھی فریضہ مقدسہ کی ادائیگی کی اجازت ہوگی۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آرمی چیف کا پاکستان اور سعودی عرب کے مابین فوجی تعاون کو بڑھانے پر زورریاض: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی مسلح افواج کے سربراہ سے ملاقات میں فوجی تعاون کو مزید فروغ دینےکی ضرورت پر زور دیا ہے۔آئی ایس پی آر کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »