ملک میں مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے انہیں قوم سے معافی مانگنا ہو گی: بلاول بھٹو زرداری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے، انہیں قوم سے معافی مانگنا ہو گی: بلاول بھٹو زرداری BBhuttoZardari MediaCellPPP ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan

زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات مان لیتے تو آج معیشت یوں تباہ نہ ہوتی، پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف ڈیل میں اپنی غلطی کو تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان کو قوم سے معافی مانگنا ہوگی، ملک میں ہونے والی مہنگائی کی وجہ عمران خان کے غلط فیصلے ہیں، وزیراعظم کسی اور کو قربانی کا بکرا بنا کر خود نہیں بچ سکتے۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے غلط ڈیل کا اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ عمران خان کے پاس ایک اہل حکمران والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں،...

لیا، عمران خان غلطیاں کرتے ہیں، غلطیوں کا اعتراف کرتے ہیں اور پھر وہی غلطیاں دہراتے ہیں، یہ ملک ہے، کوئی کلاس روم نہیں۔چیئرمین پی پی پی نے کہا کہ عمران خان کے آئی ایم ایف کی ہدایت پر عوام سے 1200 ارب روپے کے مزید ٹیکس وصول کرنے کے ہتھکنڈے کو ناکام بنائیں گے، آئی ایم ایف کے کہنے پر بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کے بعد عمران خان کہتے ہیں کہ وہ اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں، آئی ایم ایف کے تنخواہ دار ملازموں کو پاکستان کے عوام کے فیصلے نہیں کرنے دیں گے، آئی ایم ایف کے کہنے پر عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات Seriously Hands off😡😩😩 spices must come! Ya Allah Khair Farma. ImranKhanPTI Can you control مہنگائی if not then you have no right to rule.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹوں میں مزید108افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرمزیدایک سوآٹھ افرادجاں بحق اور چارہزارایک سواٹھانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہرجی سیون اجلاس: بھارتی وفد میں کرونا کی تشخیص، شرکا میں خوف کی لہر ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL oh my God so it is actually a Ghost -7 conference !?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کی بلند ترین چوٹی کے بیس کیمپ میں 17 کوہ پیماؤں میں کورونا کی تصدیق09:33 PM, 5 May, 2021, بین الاقوامی, کھٹمنڈو: دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کے بیس کیمپ میں موجود کوہ پیماؤں میں سے کم از کم 17 کوہ پیماؤوں کے کورونا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترکی میں قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں پاکستانی شہری زندگی کی بازی ہار گیااستنبول ( ڈیلی پاکستان آن لائن) قرنطینہ سے فرار ہونے کی کوشش میں ترکی میں پاکستانی شہری مارا گیا، بتایاگیا ہے کہ طلباء کے ہاسٹل میں جہاں انہیں قرنطینہ کیاگیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی جانب ےسے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملہ پاکستان کی شدید الفاظ میں مذمتاسلام آباد: پاکستان نے اسرائیل کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے بڑا مطالبہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ForeignOfficePk GovtofPakistan عربوں نے بھی کچھ کہا یا چپ ہیں ؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »