مالدیپ میں بم دھماکا، سابق صدر شدید زخمی، ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مالے: (ویب ڈیسک) مالدیپ میں بم دھماکے کے بعد سابق صدر اور موجودہ پارلیمنٹ کے سپیکر محمد نشید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق مالدیپ ڈیموکریٹک پارٹی نے بتایا کہ دھماکا اس وقت ہوا جب مالدیپ کے 53 سالہ سابق صدر گاڑی میں سوار ہو رہے تھے۔

حکام نے بتایا کہ تحقیقات جاری ہیں، یہ دھماکا ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، اور قوی امکان ہے کہ یہ موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ اے ایف پی کے مطابق سابق صدر کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ان کا ایک باڈی گارڈ بھی زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ دھماکا اس قدر خوفناک تھا کہ اس کی آواز پورے دارالحکومت میں سنی گئی۔Strongly condemn the attack on Speaker of Parliament, President

this evening. Cowardly attacks like these have no place in our society. My thoughts and prayers are with President Nasheed and others injured in this attack, as well as their families.ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں انہں نے کہا کہ اس طرح کے حملے کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں، میری دعائیں سابق صدر اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالدیپ میں بم دھماکا، سابق صدر شدید زخمی، ہسپتال منتقلمالے: (ویب ڈیسک) مالدیپ میں بم دھماکے کے بعد سابق صدر اور موجودہ پارلیمنٹ کے سپیکر محمد نشید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ stay safe
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک، 42 زخمی - ایکسپریس اردوبم دھماکوں میں طالبان ملوث ہیں، افغان وزارت داخلہ Sad
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر کرونا میں مبتلاآئی پی ایل میں شامل سابق آسٹریلوی کرکٹر کرونا میں مبتلا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بے قابو چینی راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گر گیابے قابو چینی راکٹ مالدیپ کے قریب بحر ہند میں گر گیا OutofControl Chinese Rocket Finally Lands Indian Ocean Near Maldives zlj517 MFA_China XHNews NASA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »