افغانستان میں بم دھماکوں میں 13 افراد ہلاک، 42 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

افغانستان کے مختلف شہروں میں ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ کے مطابق پہلا بم دھماکا صوبے زابل میں ہوا جہاں مسافر بس سڑک کنارے لگے بم سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 11 مسافر ہلاک اور 28 زخمی ہوگئے جب کہ دوسرا دھماکا صوبے پروان میں ہوا جہاں ایک اور بس سڑک کنارے بم سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق بم دھماکوں کے بعد علاقے میں سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے اور چیکنگ کا عمل جاری ہے، زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے جب کہ دونوں بم دھماکوں میں طالبان ملوث ہیں تاہم طالبان کی جانب سے ابھی تک کوئی بیان جاری نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: بم دھماکے میں مسافر بس تباہ 11 افراد ہلاکافغانستان کے جنوبی صوبے زابل میں سڑک کنارے نصب بم سے مسافر بس کو اڑا دیا گیا جس کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہےفواد چودھریاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ شریف خاندان میں بچہ بعد میں پیداہوتا ہے ، لندن میں اپارٹمنٹ پہلے بن جاتا ہے،نواز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان دارالحکومت میں دھماکوں کی گونج، ایک منٹ‌ اندر 3 دھماکے، ہلاکتوں‌ کی تصدیقافغان دارالحکومت میں دھماکوں کی گونج، ایک منٹ‌ اندر 3 دھماکے، ہلاکتوں‌ کی تصدیق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان ؛ اسکول پر راکٹ حملے میں 25 طالبات جاں بحق، 50 زخمی - ایکسپریس اردواسکول پر نامعلوم مقام سے تین راکٹ داغے گئے ظلم کی حد ہے 😢 Dear pakistani’s, It was a car bomb not a rocket, stop lobbying & hosting terrorists in your country. امریکہ کا نام نہ لینا ناراض ہو جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان ؛ اسکول پر راکٹ حملے میں 25 طالبات سمیت 40 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردواسکول پر نامعلوم مقام سے تین راکٹ داغے گئے Laanth ho Afghani Gulaam Fooj pr It’s not a IDF, it was a VBIED which was exploded in front of a high school. ISI doing their job in Afghanistan, but remember one day it will be counted, Porkistanies supporting Brutal Taliban in Afg. Talbanfighting4Pakistan Utterly condemnable, these atrocities against innocent civilians r horrible. Let the daughters of Afghanistan be able have education n participate in this war ridden country’s progress, let them be in peace plz🙏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »