پسند کی شادی سے منع کرنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر کافی عرصے سے اپنے والد کو منانے کی کوششیں کررہا تھا

کلفٹن میں باپ کے قتل میں بیٹا ہی ملوث نکلا ، پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا لیکن باپ کے انکار پر اس کی جان ہی لے لی۔

معاشرے میں خون سفید ہونے کی ایک اور مثال سامنے آگئی ، بیٹے نے اپنی محبت کے حصول میں حائل رکاوٹ اپنے ہی باپ کی جان لے لی۔ بدھ کو کلفٹن کے علاقے شیریں جناح کالونی میں چائنہ پورٹ کے قریب سے معمر شخص کی لاش ملی تھی جس کی شناخت 80 سالہ شہزاد گل ولد خداداد کے نام سے کی گئی۔ شہزاد گل کو تیز دھار آلے کے وار سے ہلاک کیا گیا تھا۔

لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا اور پولیس نے ابتدائی طور پر مقتول کے بیٹے یاسر کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ الزام نمبر 539/2020 بجرم دفعہ 302/34 کے تحت درج کیا لیکن جب تحقیقات کا آغاز کیا گیا تو معلوم ہوا کہ جائے وقوعہ پر یاسر اور اس کے باپ کے علاوہ کسی تیسرے کی موجودگی کے شواہد نہیں ملے جبکہ دیگر ثبوت اور شواہد بھی مقتول کے بیٹے کی جانب اٹھنے لگے۔

پولیس نے جب یاسر سے سختی سے پوچھ گچھ کی تو اس نے فوری طور پر قتل کا اعتراف کرلیا ۔ پولیس حکام کے مطابق یاسر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ وہ پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا اور اس سلسلے میں کافی عرصے سے وہ اپنے والد کو منانے کی کوششیں کررہا تھا ، اس مسئلے پر پہلے بھی باپ بیٹے کے درمیان کافی تلخ کلامی اور جھگڑا تک ہوچکا ہے ، وقوعہ کے وقت بھی ان دونوں کے درمیان تکرار ہورہی تھی کہ طیش میں آکر اس نے اپنے باپ کو ہی قتل کردیا ، پولیس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astaghfaariullah

Fallow me please friend

Very bad

لعنتی، دنیا بھی برباد اور آخرت بھی۔

استغفراللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جج سپریم کورٹ کی میر شکیل الرحمٰن کی درخواست کی سماعت سے معذرتسپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطاء بندیال نے جنگ جیو کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست ذاتی وجوہات پر سننے سے معذرت کر لی۔ JavedMalik یہ تو حال ہے ہماری عدلیہ کا یہ خدا سے نہیں ڈرتے ہیں فرعونوں سے ڈر رہے ہیں انہیں پتہ ہے کہ یہ کیس سننا صرف ضابطہ کی کاروائی ہے، فیصلہ کہیں اور سے ٹائپ ہوکر آنا ہے ۔ لیکن ایک ماڈل ریاست مدینہ میں ایک بے بس منصف کو اس منصب پر صرف مراعات سمیٹھنے کی خاطر بیٹھے رہنا بھی زیب نہیں دیتا، انصاف نہیں دے سکتے تواستعفی' دے دیں Pti aur imran khan sub ko gareeb kr dey gi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو گھر سے کھانا، ادویات لانے کی اجازت ہے: ڈی جی نیب شہزاد سلیمکتے کا پلا ہے ہی آدمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic coronavirus Covid_19 TogetherWeCan
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیاوزیراعلیٰ پنجاب سےاراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات،حلقوں کے مسائل سےآگاہ کیا CMPunjab UsmanBuzdar Meeting MembersOfProvincialAssembly Issues PTIGovt PTIPunjab GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial pid_gov ImranKhanPTI Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی شہری کی پاکستانی کرکٹرز سے والہانہ محبت کی داستان - BBC News اردوسنہ 1987 میں عمانوئیل متات 25 برس کے تھے جب ان کے خاندان نے کراچی سے ہجرت کی اور وہ اسرائیل میں آباد ہوئے۔ اتنا عرصہ گزر جانے کے باوجود وہ پاکستانی کرکٹرز کے دیوانے ہیں اور کرکٹ کی یادیں ان کے لیے سرمایہ حیات ہیں۔ Lol. We love our Palestinians brothers too. Isrelites and J€ws are hypocrites پنجاب میں سکھوں نے بھارتی فوج کے قافلوں کے سامنے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگا دیے ریلی کی شکل میں آزاد خالصتان کی تحریک چلائی بھارت کے ظلم سے تنگ آ کر سکھوں نے آزادی کی تحریک تیز کر دی انشاﷲ بہت جلد بھارت کے ٹکڑے ہونگے۔ پاکستانی جہاں بھی رہے دل پاکستان میں رہتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویزپاکستان میں تیل اور گیس کی قیمتوں کا تعین کرنے والے ادارے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »