پسند کی شادی کر رہا ہوں ،دلہن سے پرانی دوستی ہے، شان مسعود

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شان مسعود نیوزی لینڈ سیریز کے بعد پشاور سے تعلق رکھنے والی میشے خان سے پشاور میں ہی 21 جنوری 2023 کو شادی کریں گے

کرکٹر کے ولیمے کا کارڈ بھی سامنے آچکا ہے جس کے مطابق ان کا ولیمہ 27 جنوری بروز جمعے کو ہوگا جس میں متعدد کرکٹرز سمیت معروف شخصیات کو مدعو کیا گیا ہے۔

شان مسعود نے اپنی دلہن کے حوالے سے بتایا کہ ان کا تعلق پشاور سے ہے ان کی ان سے پرانی دوستی ہے جو اب بہترین رشتے میں بدل رہی ہے اور وہ بہت زیادہ خوش ہیں کہ انہیں زندگی کا بہترین ساتھی مل رہا ہے، وہ انہیں بہترین انسان کے ساتھ بہترین کرکٹر بننے میں بھی مدد کریں گی کیوں کہ جب سے وہ ان کی لائف میں آئی ہیں ان کے کردار میں بڑا اچھا بدلاؤ آیا ہے۔

شان مسعود نے کہا کہ خوشی ہے کہ وہ سرکل سے باہر دوسری فیملی میں جاکر شادی کر رہے ہیں، شان مسعود نے بتایا کہ انہوں نے شیروانی کا ٹرائیل دے دیا ہے اور طویل بحث کے بعد یہ طے ہوا کہ وہ نکاح والے دن شیروانی تو زیب تن کریں گے لیکن قلہ نہیں پہنیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا پسند ہے اس بیچاری کی بھی،،،🙈🙈🙈🙈کم ازکم دانت صاف کر لینا نکاح والے دن بھائی، 🙈🙈🙈🙈

ٹیم میں تو کارکردگی صفر ہے وہاں تو کچھ کر دکھانا پلیز

Rohana?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد: سالِ نو کے آغاز پر ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا رُک گیا، وجہ کیا ہے؟میں کویت سے آیا ہوں، اوورسیز ہوں، لائسنس کا ایشو ہے، ڈاک ٹکٹیں نہ ہونے کی وجہ سے لائسنس نہیں بن رہا، یہ مسئلہ ہے: شہری
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو: دلہن نے شادی کے دن اپنے بال کینسر کے مریضوں کو عطیہ کردیےسوشل میڈیا پر اس دلہن کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اس نے اپنی شادی کے دن سب کے سامنے اپنے بالوں کو کینسر کے مریضوں کو عطیہ کیا۔ مذاق کررہی ہے مریضوں کے ساتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم ون ڈے کیلیے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے - ایکسپریس اردوبابر اعظم نے مشاورت نہ ہونے کا شکوہ کیا تو جواب ملا کہ شان مسعود کو بنانے کا فیصلہ اوپر سے آیا ہے، ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

القادر یونیورسٹی اراضی کیس، نیب کا پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کو طلبی کا ایک اور نوٹسیونیورسٹی جو اسلامی تعلمات کیلئے کردار ادا کر رہی ہے اس پر مجھے مجرم بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے، ہر حربے کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: زلفی بخاری نہ گفتگو سے نہ وہ شاعری سے جائے گا عصا اٹھاؤ کہ فرعون اسی سے جائے گا Chor zulfi
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نسیم شاہ نے وسیم جونیئر سے چمپی کروانے کی ویڈیو شیئر کر دیجب آپ گھر سے دور ہوں اور تھکے ہوئے ہوں تو آپ کو ایک ایسے ہی دوست کی ضرورت ہوتی ہے: نسیم شاہ Dono best friend hn iNaseemShah
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گوجر خان: بڑے بھائی کے ہاتھوں بیٹے کی شادی کیلئے برطانیہ سے آیا چھوٹا بھائی قتلمقتول ساجد چند روز قبل بیٹے کی شادی کے لیے برطانیہ سے پاکستان آیا تھا اور بھائیوں کے درمیان گھریلو تنازع چل رہا تھا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »