بابراعظم ون ڈے کیلیے شان مسعود کو نائب کپتان بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews baberazam

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے سیریز کے لیے نائب کپتان شاداب خان کی عدم موجودگی میں شان مسعود کو اپنا نائب بنانے کے فیصلے سے لاعلم تھے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بابر اعظم نے اس معاملے پر عبوری سلیکشن کمیٹی کے ایک رکن سے شکوہ بھی کیا ہے کہ اس فیصلے کے بارے میں ان سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔ کپتان بابراعظم کا موقف ہے کہ فیصلے سے پہلے اگر انہیں اعتماد میں لیا جاتا تو زیادہ مناسب تھا جواب میں بابراعظم کو بتایا گیا کہ شان مسعود کو نائب کپتان اناؤنس کرنے کا حکم اوپر سے آیا تھا، شان کو نائب کپتان مقرر کرنے کا فیصلہ مینجمنٹ کمیٹی نے کیا۔

دوسری جانب پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ کپتان اور نائب کپتان کا تقرر چئرمین بورڈ کا اختیار ہے، شان مسعود کے نائب کپتان کی تقرری کی منظوری چیئرمین کرکٹ منیجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم وکٹ کیپر محمد رضوان کو شان مسعود کی جگہ نائب کپتان بنانے کے حامی ہیں۔ ٹیسٹ سیریز میں غیر معیاری پرفارمنس کی وجہ سے شان مسعود کا پلینگ الیون میں انتخاب بھی مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں شان مسعود نائب کپتان مقررلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے ہوم سیریز کیلئے شاداب خان کی جگہ شان مسعود کو  بابر اعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاداب انجرڈ: نیوزی لینڈ سے ون ڈے سیریز کیلئے نائب کپتان کا اعلان کردیا گیاپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز 9 جنوری سے شروع ہو رہی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاداب کی جگہ قومی ٹیم کے نئے نائب کپتان کے نام کا اعلان ہوگیا - ایکسپریس اردولیگ اسپنر کو انگلی میں چوٹ کے باعث آرام کروایا گیا ہے پتا نہیں شان مقصود کو کیوں اتنی اہمیت دی جارہی ہے ٹیم میں اِس سے حارث سہیل ہزار درجے بہتر تھا پھر بھی اسے ٹیم میں شامل نہیں کیا جاتا وزیر اعظم شہباز شریف مبارک ہو اپکے دور میں تاریخی باب رقم ہوا ہے پاکستان پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد 'منفی چار' فیصد ہوگیاسیاسی دھما چوکڑی ڈالر کا فری فال کلیدی وجوہات ملکی سرمایہ کار ہی بھاگ رہے ہیں غیر ملکی خاک آئے 16 فیصد شرح سود ایکسپورٹس ریمیٹینسز زمیں بوس ہیں.. لکھ دی لعنت ایہو جئ سلیکشن تے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’آپ کے بنا میچ نہیں دیکھوں گا‘، فین کی ٹوئٹ پر شاداب نے کیا جواب دیا؟نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستانی اسکواڈ کے اعلان پر شاداب خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے تمام کھلاڑیوں بالخصوص نئے پلیئرز کو مبارکباد دی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھےسبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »