پسند کی شادی کروں گی اور ہونیوالے شوہر ۔ ۔ ۔ اداکارہ ریشم نے بھی دل کی بات کہہ دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

'پسند کی شادی کروں گی اور ہونیوالے شوہر ۔ ۔ ۔' اداکارہ ریشم نے بھی دل کی بات کہہ دی

حال ہی میں اداکارہ ریشم نے لاہور میں ہونے والے موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش میں شرکت کی جہاں اُنہوں نے ایک نجی خبر رساں ادارے سے گفتگو کی۔ریشم نے کہا کہ ’میں پسند کی شادی کروں گی لیکن میرے ہونے والے شوہر میں وہ تمام خوبیاں ہونی چاہئیں جو میں چاہتی ہوں۔‘

’ ن لیگ جعلی ویڈیو اور آڈیو کی ماسٹر ، مریم صفدر اپنی آڈیو پر قوم سے معافی مانگے ‘وزیر مملکت فرخ حبیب کا مطالبہ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ ’یہ نہ سمجھیں کہ میں صرف ایک سٹار ہوں، میں ایک گھریلو خاتون بھی ہوں، میں گھر کے کام بھی کرتی ہوں اور کھانا بھی پکاتی ہوں, سینما گھروں کی بحالی اور بازاروں کے کُھلنے پر بہت خوش ہوں۔‘

واضح رہے کہ ریشم نے سال 1995ء میں فلم ’جیوا‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا، ریشم کی دیگر مشہور فلموں میں گھونگھٹ، چور مچائے شور، دوپٹا جل رہا ہے، سنگم، طوفان، انتہا، پل دو پل، تڑپ اور پہلا پہلا پیار شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وکی کوشل کی کزن نے کترینہ کیف اور وکی کی شادی کی تردید کردی - ایکسپریس اردوبھارتی میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل 9 دسمبر کو شادی کے بندھن میں بندھیں گے چلیں یہ پاکستان کے حق میں ایک اچھی خبر ہے اس سے ووٹ کی عزت بحال ہو جائے گی And you are supposed to cover and highlight this stupid and 3 Rated news in pak..🤦🏻‍♂️ Usko nahee bulaya hoga.. phuppo ke beti
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ سونیا حسین کی نئی تصویروں نے دھوم مچا دی✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة بہت اچھے آوارڈ لے دیو ہور کچھ نی تے کنجرو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

محمد آصف نے انڈر 19 ٹیم کی کوچنگ کی خواہش ظاہر کردیمحمد آصف کا مداحوں کو ’سرپرائز‘ دینے کا اعلان ARYNewsUrdu AskAsif انڈر 19کو جوے کے اصول بتائے گا کہ میچ فکسنگ کیسے کی جاتی ھے واہ پاکستانیو تمہارا بھی جواب نہیں جو شخص بھی پاکستان کو بدنام کرتا ھے چاہے سیاستدان ہو یا کھلاڑی اسے دوبارہ سر پر بٹھاتے ہو یاد رکھنا یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آتے نواز زرداری کی مثال لے لو Good Asif very good acha faisla ha bachon ko trained karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی سب سے خوفناک قسم کی انٹری۔۔کونسے ممالک نے سفری پابندیاں لگادیںکورونا کی سب سے خوفناک قسم کی انٹری۔۔کونسے ممالک نے سفری پابندیاں لگادیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹر نوشین کی موت کی تحقیقات کرانے کی اپیلچانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ میں ایم بی بی ایس کی طالبہ ڈاکٹر نوشین کی پوسٹمارٹم رپورٹ پر اسکے والدکے عدم اطمینان کے بعد میڈیکل یونی ورسٹی انتظامیہ کا جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثاقب نثار کی آڈیو کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کی درخواست دائراسلام آباد ہائی کورٹ میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »