پرویز مشرف کی پھانسی کوئی مسئلہ نہیں، بڑا مسئلہ کشمیر ہے، سراج الحق - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملائیشیا سمٹ میں وزیراعظم کی عدم شرکت پر ہم شرمندہ ہیں، سراج الحق : JIKashmirMarch_NowOrNever Islamabad SirajulHaq DawnNews

امیر جماعت اسلامی نے وزیراعظم کو کشمیر کے حوالے سے تقریر یاد دلائی—فوٹو:جماعت اسلامی فیس بک

ان کا کہنا تھا کہ ‘مودی گجرات کے 3 ہزار مسلمانوں اور بابری مسجد کا قاتل ہے، مودی نے سری نگر کو گوانتاناموبے کی طرح جیل میں تبدیل کردیا ہے’۔ ان کا کہنا تھا کہ ‘انہوں نے امریکی صدر ٹرمپ کو ثالث بنانے کی کوشش کی اور ٹرمپ نے مودی کے ہاتھ میں ہاتھ ڈال کر اعلان کیا کہ ہم نے ریڈیکل اسلام کے خلاف لڑنا ہے، آج امریکا، بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ‘آپ نے زبان سے کچھ کہا تو نہیں لیکن آپ کا عمل اور ہر قدم مشکوک ہوگیا ہے، میں یاد دلانا چاہتا ہوں ہر جمعے کو آدھے گھنٹے احتجاج کریں گے لیکن تین ہفتے بعد بھول گئے کہ انہوں نے قوم کے ساتھ کیا وعدہ کیا تھا’۔ سراج الحق نے کہا کہ ‘اس وقت مسئلہ پرویز مشرف کی پھانسی نہیں ہے، پرویز مشرف قصہ پارینہ ہیں، پاکستان کا بڑا مسئلہ کشمیر ہے، بڑا مسئلہ قوم کے لیے مہنگائی ہے اس لیے کہ پوری قوم مہنگائی کے دلدل میں ہے’۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جناب آپ بھی اسی کے ساتھی ہیں

جماعت اسلامی نے انڈیا میں الیکشن میں مودی کیلئے ووٹ مانگے تھے کافی ہے

Sunday k sunday kashmir k naam pay logo ko ikhata kar k bad mai pora week sakoon say ghomnay walay .... insay milya inka naam hay molvi siraj

ملاں sirajulhaqjip نے ایسا زبردست چھکا مارا ہے جو سٹیڈیم سے باہر چلا گیا۔ ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI

خودی نہ بیچ غریبی میں نام پیدا کر۔اقبال رحمۃ اللہ علیہ

YAAR ya Siraj Sb ko bhajain boarder pay. Koi aqal hoti hay. agay jesay Goliyan siraj sab kha rahay hain na ...

Sirajul haq right saying

آپنے کیا کیا ہے ملک کیلئے سراج صاحب

اسلامی عسکری اتحاد اور او آئی سی کے ہوتے ہوئے نئے اتحاد بنانا امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کی سازش ہے، اس کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا دانشمندانہ فیصلہ پاکستان کے معروضی حالات کے پیش نظر اور ملک کے وسیع تر قومی مفاد کی خاطر بہتر ہے.

To saala lagda ain imran khan da

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونجلاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کے حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔ But he isn't a part of army anymore The sun and truth can't be hidden. ڈھائی ٹوٹرو ۔۔۔😂😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس فیصلہ: وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس کی تیاری پر کام کا آغاز۔۔۔ دونوں میں کیا بات چیت ہوئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کی سزائے موت پر حکومتی ردعمل کراچی بار کیلئے 'دھچکا' - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کو لٹکا دیتے ہیں! - ایکسپریس اردوایک ادارے کی عزت ہم اپنے ہاتھوں سے داؤ پر لگارہے ہیں۔ ادارہ بھی وہ جو ہر تنقید کے باوجود ہر مشکل حالات میں صف اول میں کھڑا ہوتا ہے۔ ExpressBlog ایکسپریس_بلاگ غردارمشرف کی پابندی سے ادارے کی عزت کیسے خراب ہوگی؟؟؟ یہاں وزیراعظم کو بھی تو پھانسی پر لٹکایا گیا تھا۔۔۔ اس وقت تو یہ خیال نہ ایا۔۔۔۔ سزا ملنے سے ادارے کا قد بڑھے گا کم نہیں ہوگا TOUT CHANNEL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf Abu bachao muqabila ظاہر ھے مشرف کے دور میں MQM خوب مال کمایا تھانو ساتھ تو دینا تھا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: شہریوں اور سول سوسائٹی کا پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ | Abb Takk NewsGo to hell
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »