پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پرویز مشرف کی حمایت میں ملک گیر ریلیاں، پاک فوج زندہ باد کے نعروں کی گونج ARYNewsUrdu

لاہور/ کراچی / کوئٹہ ملک بھرمیں سابق صدر پرویز مشرف کی حمایت میں ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے، ہزاروں کی تعداد میں شہری سڑکوں پر ریلیوں کی صورت میں نکل آئے، پاک فضا فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتی رہی۔

اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد نے پرویز مشرف کیخلاف عدالتی فیصلے پر اپنے رد عمل میں پاک فوج اور پرویز مشرف کے حق میں نعرے بازی کی۔ لاہور میں بینر اٹھائے شہریوں کی بڑی تعداد نے پاک فوج اور پرویزمشرف کے حق میں ریلی نکالی۔ پاکپتن بھی پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونجتا رہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بیغیرت اور بکائو میڈیا دو لوگ کھڑے کر کے کہتے ہو ملک گیر؟

Deal krna konsi naiki hai janab

لوگ کتنے ہیں اور ان ریلیوں کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے ایک قاتل غدار کی حمایت کرنے والا بھی مجرم ہے

میں سعودی عرب کی شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمیں کم از کم نیازی کی ایک تقریر سے تو بچا لیا ائیرپورٹ پر ورلڈ کپ کی طرح استقبال ہونا تھا اور ہمیں دو چار مہینے وہی تقریر سنی پڑھنی تھی ایک تقریر سے مقبوضہ کشمیر چلا گیا اب اگر دوسری تقریر کرتا تو آزاد کشمیر میں چلا جانا تھا😎😳🤔🤭😁

ریلیاں نکالنے والوں کو آخر میں ایک ایک ہزار روپے بھی دئے گئے؟کہ نہیں ؟؟؟

Pakistan zindabad pak army zindabad

ایک ایک ہزار روپے دے کر جتنے مرضی بندے اکھٹے کرلو پاکستان مے

raheel sharif ko na badnaam karo, hang mushy

اوورسیز کا احتجاج بھی ریکارڈ کریں۔۔ ہمارے پیارے ملک کی معزز عدالتوں اور تمام ججوں پر لعنت بے شمار وکیلوں پر اور زیادہ ۔۔۔

آرمی کا ٹاؤٹ اے آر وائی

I dont understand if army is with Musharraf why are they not protesting? It means our Army is not in favour of Musharraf.

👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

Ary and company India ka sath daity hoe koi coverage NH

Hassank786_ ہم ہمیشہ دوغلے پن کا مظاہرہ کرتے ہیں. کل جب عدالت نے فیصلہ دیا تھا تو اس کے خلاف داڑھی والے سراپا احتجاج تھے مگر میرے جیسے اس احتجاج کو غلط قرار دے رہے تھے. اگر وہ احتجاج غلط تھا تو آج عدالت کے فیصلے کے خلاف احتجاج درست کیسے ہو سکتا ہے؟؟؟؟

History btaye gi ye rallies wrong nikaligai

مشرف صاحب تو ھیرو ہیں ان کو غدار کہنے والے اپنی کتاب کھول کر دیکھیں ۔

شکر ھے ابھی قادیانیون کی تعداد زیادہ نہی پاکستان میں ھر جگہ 2/4 نکلے مشرف کے لیے

ڈھائی ٹوٹرو ۔۔۔😂😂😂

The sun and truth can't be hidden.

But he isn't a part of army anymore

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور کے سرکاری اسکول میں رقص کی محفل، لکی مروت اسکول کی دیواروں میں دراڑیںخیبر پختون خوا کے سرکاری اسکولوں کی حالت بہتر کرنے کے دعوؤں کے باوجود اسکولوں کی حالت بہتر نہیں ہو سکی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قدر گرنے کے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85 ہزار روپے اور دس گرام سونا 72874 روپے کا ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں شدید سردی کی لہر،دھند کی شدت میں اضافہاہم پیشگوئی کردی گئی۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews BC is main khushkhabri kia h? Rasty bnd log zaleel ho gay hm
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا میں کھیلوں کے فروغ کیلئے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوریپشاور: خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام سامنے آگیا، صوبے میں کھیلوں کے فروغ کے لیے 40کروڑ کے منصوبوں کی منظوری دے دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اٹک: شہریوں اور سول سوسائٹی کا پرویز مشرف کے حق میں مظاہرہ | Abb Takk NewsGo to hell
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنشن وصول کرنے کے لیے خاتون نے 11 سال شوہر کی لاش فریزر میں چھپائے رکھیپولیس کے مطابق خاتون نے یہ حرکت ممکنہ طور پر اپنے شوہر کی پنشن وصول کرنے کے لیے کی۔ 11 سال کے عرصے کے دوران خاتون نے 1 لاکھ 77 ہزار اس سے اچھا تھا کہ لاندھی بنا لیتئ۰۰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »