پرویز مشرف کی سزائے موت پر حکومتی ردعمل کراچی بار کیلئے 'دھچکا' - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگین غداری کیس میں سزا کے بعد کراچی کے وکلاء کا اعلان

کراچی بار ایسوسی ایشن نے وفاقی حکومت کی جانب سے سنگین غداری کیس میں سزائے موت پانے والے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی حمایت اور دفاع پر شدید حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

تفصیلی فیصلہ سامنے آنے کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ٹرائل کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے خود ساختہ جلا وطنی اختیار کرنے والے پرویز مشرف کے خلاف سنائے گئے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کیا تھا۔ کراچی بار ایسوسی ایشن نے اپنے بیان میں کہا کہ جہاں تک افواج پاکستان میں پائے جانے والے شدید غم و غصے اور اضطراب کی بات ہے تو کاش اس بات کا اظہار اس وقت کیا جاتا جب جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نے آئین کو معطل اور مارشل لا لگا کر پاکستان میں سب سے پسندیدہ افواج پاکستان کو بدنام کیا یا جب 12 مئی 2007 کو ایک خوفناک منصوبہ بنایا جس کے نتیجے میں وکیلوں سمیت درجنوں شہری جاں بحق ہوئے۔

کراچی بار کی جانب سے جاری بیان کے اختتام پر امید ظاہر کی گئی کہ مشرف اپنے سے قبل دیگر رہنماؤں کی طرح وطن واپس آ کر جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح خصوصی عدالت کے فیصلے کوفوج کے ایک عہدیدار کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا اس سے یہ واضح تاثر ملتا ہے کہ پاکستان میں تمام ادارے مسلح افواج کے تابع ہیں تاکہ وہ ان کے حکم پر عمل درآمد کر سکیں اور عدلیہ سمیت کسی اور فورم کی کوئی اہمیت نہیں۔جمعے کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان اپنے الوداعی خطاب میں آصف سیعید کھوسہ نے اس الزام کو مسترد کیا تھا کہ انہوں نے سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کے فیصلے کی حمایت کی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ عدلیہ کے خلاف گھناؤنی مہم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں، فواد چوہدریمعاملہ پرویز مشرف کی ذات کا ہے ہی نہیں، فواد چوہدری تفصیلات جانئے: DailyJang میرے ابو کا ہے😂😂😂😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کیس فیصلہ: وزیراعظم عمران خان اور بابر اعوان کی ملاقاتوفاقی حکومت کا جسٹس وقار سیٹھ کیخلاف ریفرنس کی تیاری پر کام کا آغاز۔۔۔ دونوں میں کیا بات چیت ہوئی۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کو لٹکا دیتے ہیں! - ایکسپریس اردوایک ادارے کی عزت ہم اپنے ہاتھوں سے داؤ پر لگارہے ہیں۔ ادارہ بھی وہ جو ہر تنقید کے باوجود ہر مشکل حالات میں صف اول میں کھڑا ہوتا ہے۔ ExpressBlog ایکسپریس_بلاگ غردارمشرف کی پابندی سے ادارے کی عزت کیسے خراب ہوگی؟؟؟ یہاں وزیراعظم کو بھی تو پھانسی پر لٹکایا گیا تھا۔۔۔ اس وقت تو یہ خیال نہ ایا۔۔۔۔ سزا ملنے سے ادارے کا قد بڑھے گا کم نہیں ہوگا TOUT CHANNEL
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پرویز مشرف کوسزا کا حکم ،ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گیمشرف کی حمایت میں ایم کیو ایم میدان میں تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews MQMpk PervezMusharraf Abu bachao muqabila ظاہر ھے مشرف کے دور میں MQM خوب مال کمایا تھانو ساتھ تو دینا تھا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

” عمران خان نے پرویز مشرف کے اقدام کی مذمت کی تھی“وزیر مملکت علی محمد خان نے بڑا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر مملکت علی محمد خان نے کہاہے کہ وفاقی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مشرف کیس میں حکومت کی نااہلی عیاں ہوئی:تھنک ٹینکImran Khan jese na-ehlon ne pichley 10 saalon se Pakistan per hakumat ki hoti to aaj hum apne 4 million Middle East me mazdooron ke lye KL Summit se boycott na kerna parhta
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »