پرتگال نے برازیل کو بادشاہ پیدرو اول کا دل واپس کر دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو صدی قبل برازیل کے بادشاہ پیدرو اول کا دل ان کی نعش سے نکال کر ایک کیمیائی مادے میں محفوظ کیا گیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

مرنے کے بعد ان کے دل کو پرتگال کی ایک چرچ میں محفوظ کیا گیا جبکہ باقی جسم برازیل کے ساؤ پاؤلو مونیومنٹ میں موجود ہے۔

پرتگال کے شہری حکام نے 7 ستمبر کو ہونے والی یوم آزادی کی 200 سالہ تقریبات کے لیے بادشاہ پیدرو اول کا دل برازیل بھیجا ہے۔ برازیل کی وزارت خارجہ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا کہ ہم پیدرو اول کے دل کو اتنی ہی عزت گے جیسے وہ حیات ہوں، اور ہمارے ساتھ ہوں، ان کے دل کو ایک غیر ملکی رہنما کے سرکاری دورے جیسی عزت دی جائے گی۔

پیدرو اول کا دل 9 کلو وزنی ایک گلدان نما برتن میں رکھا ہے، برازیل کے صدر بولسونارو اس دل کے لیے پورے فوجی اعزاز کے ساتھ تقریب منعقد کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش مسترد کردیکشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کا کہنا ہے کہ یاسین ملک نے عدالت کی قانونی مدد کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور اسد عمر کی اپیلیں خارج، جرمانہ ادا کرنے کا حکمالیکشن کمیشن نے عمران خان اور اسد عمر کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر 50، 50 ہزار جرمانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ مزید پڑھیں :GeoNews Whether one understands or not But the biggest loss of Imran Khan's removal from power was that the tradition of desecration of Muhammad (peace and blessings of Allah be upon him) came to be.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اینکر جمیل فاروقی دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےعدالت نے اینکرپرسن جمیل فاروقی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔تفصیلات کے مطابق اینکرجمیل فاروقی کو اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ میاں محمد FarooquiJameel ICT_Police اب کیا اس کے ساتھ بھی زیادتی ہو گی ؟؟؟؟ ایسا نہیں کرنا چاہیے یہ تو پہلے ہی آدھا زنانہ لگ رہا صرف پوری نہیں آدھی عورت کا بھی احترام ہونا چاہیے ۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جمیل فاروقی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کی استدعا واپس، دوبارہ تھانے منتقلبول نیوز کے اینکرجمیل فاروقی کو ایف آئی اے کے حوالے کرنے کی استدعا واپس ہونے کے بعد انھیں دوبارہ تھانے منتقل کر دیا گیا۔ Acha hoa is k sath Ye b journalist kam or politician Ziyada banta tha
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیںمعروف بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ہیں۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

جزیرے پر بھٹک کر صرف لیموں اور کوئلہ کھا کر زندہ رہنے والا شخص - ایکسپریس اردوبرازیل کے شخص نے ایک جزیرے کا دورہ کیا تھا جس کے بعد وہ وہیں پھنس کر رہ گیا تھا Bukhari2812 AmmarKaQatilKon WestandwithEMAM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »