جزیرے پر بھٹک کر صرف لیموں اور کوئلہ کھا کر زندہ رہنے والا شخص - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

دو لیموں، کوئلے کی راکھ اور سمندری پانی پی کر پانچ روز تک زندہ رہنے والا، نیلسن جو اب مکمل تندرست ہے۔ فوٹو: ڈیلی مرربرازیل میں ایک دور افتادہ جزیرے پر پھنس جانے والے ایک باغبان نے کل پانچ روز تک صرف لیموں، کوئلے کے چورے اور سمندری پانی پر گزارا کرکے اپنی جان بچائی جس پر خود ماہرین بھی حیران ہیں۔

انہیں معمولی چوٹیں بھی آئی تھیں اور انہیں فوری طور پر ہسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی صحت قدرے بہتر ہے۔ وہ ریوڈی جنیرو کے مشہور گروماری ساحل پر گئے جہاں انہیں کچھ کام تھا۔ وہ ایک پتھر پر بیٹھے تھے کہ ایک تیز لہر نے انہیں گرادیا اور پانی انہیں دو میل دور تک لے گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bukhari2812 AmmarKaQatilKon WestandwithEMAM

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

18 saal ki umer mei shadi karnay wala jora, Asad aur Nimra k han pehly bachy ki pedaiesh...18 saal ki umer mei shadi karnay wala jora, Asad aur Nimra k han pehly bachy ki pedaiesh, 'Asad feeder bnata hai, pamper bhi change kar deta hai' asadnimra 18YearsMarriage Watch complete Video:
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کی متفرق درخواست دائر - ایکسپریس اردودرخواست میں موقف اپنایا کہ عمران خان کے ویڈیو کلپس ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں مزید پڑھئے: ExpressNews Jhoot na bolo(Aadha sach), He actually said, Hum tumhary khilaf case krengy. کبھی جلسے پر پابندی، کبھی لانگ مارچ پر پابندی، کبھی تقریر پر پابندی، کبھی ہسپتال میں مریض سے ملنے پر پابندی، کبھی ملزم سے وکلاء کے ملنے پر پابندی، کبھی چینلز پر پابندی، کبھی فلاں کے خلاف بات کرنے پر پابندی،کبھی یو ٹیوب پر پابندی حکمرانو! یہ پاکسان پھر بھی کپتان کا ہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ہیرا پھیری‘ اور ’ویلکم‘ کے پروڈیوسر اے جی نادیہ والا چل بسے - ایکسپریس اردواے جی نادیہ والا نے 1953 میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا مزید پڑھیے: expressnews Media ko india main kisi k marny ki khabar pata chal jati hai or yahan poora waseb doob gya taunsa ki halat samny hai but main stream media abhi bhi political show chala rha hai Ohh....yeh to hona e tha 🥲 Afsos hua. Aik Artsit foot ho gaiya
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائرسینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دیے جانے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں کیس کی جلد سماعت کیلیے درخواست دائر کر دی۔ مر کیوں نہیں جاتے Mar Q nahi janty... مرنا تو ابھی گل کو اور نیازی کو ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرفتار PTI رہنما شہباز گِل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظوراسلام آباد کی عدالت نے افواجِ پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang حسبنا اللّٰہ و نعم الوکیل نعم المولٰی ونعم النصیر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہنگری: غلط پیشگوئی پر محکمہ موسمیات کا سربراہ برطرفمحکمہ موسمیات کی وارننگ کے باوجود موسم بالکل ٹھیک رہا جس پر حکومت نے سربراہ اور نائب سربراہ کو برطرف کر دیا۔ لفافہ جرنلزم کے ڈان جیو نیوز لعنت ہو جیو ٹی وی کے اونر اور پوری ایڈ منسٹریشن پر Karachi ka weather department.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »