معروف بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں

  • 📰 BOLNETWORK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی ہیں۔

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سونالی نے بگ باس سیزن 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری کی تھی اور یہ سیاسی پارٹی بی جے پی کی رہنما بھی ہیں۔.

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سونالی نے بگ باس سیزن 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری کی تھی اور یہ سیاسی پارٹی بی جے پی کی رہنما بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 9. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکارہ سونالی پھوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیںممبئی:(ویب ڈیسک) بھارتی اداکارہ اور حکمران جماعت بی جے پی کی رہنما سونالی پھوگاٹ کا دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بگ باس کی اداکارہ اور بھارتی سیاستدان سونالی دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیںنئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی اداکار ہ، ٹک ٹاکر اور سابق امیدوار(ہندو انتہا پسندجماعت) بی جی پی کی سرگرم رہنما سونالی پھوگاٹ 41 سال کی عمر میں دل کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بگ باس 14 کی امیدوار اور سیاستدان سونالی فوگاٹ دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں41 سالہ سیاستدان اور اداکارہ سونالی کے شوہر 2016 میں انتقال کرگئے تھے جب کہ ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ تفصیلات جانیں:GeoNews sonaliphogat Biggboss14 اوہ۔۔۔۔ بہت بہت افسوس ہوا۔۔۔ اگرچہ بگ باس میں وہ اتنا اچھا کھیل نہ سکیں ۔۔۔ لیکن بہت افسوس ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف اداکارہ اور بی جے پی رہنما سونالی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں - ایکسپریس اردوسونالی نے بگ باس سیزن 14 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری لی تھی شائقین کی جانب سے ان کے بے باک انداز کو خوب پسند کیا گیا تھا۔ مزید پڑھئے: ExpressNews SonaliPhogat Bollywood bs ye e news reh gai hen? Pak m sab thek hogya h?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بسمہ معروف کو قومی ٹیم کی قیادت سے ہٹائے جانے کا امکانقومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف کو قیادت سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'سیلاب زدگان کی حالت دیکھ کر دل تڑپ گیا'، مریم کا متاثرہ علاقوں کے دورے کا فیصلہلاہور:(دنیا نیوز) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر نے کا فیصلہ کر لیا۔ حکمران عیاشیاں کر رہے، فکر عمران خان کو نااہل کرنے کی ہے، شہباز گل پر تشدد ہو رہا ملک پورا ڈوب گیا اور اس بیان پر ہا سا نکل گیا ڈرامہ باز عورت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »