پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاک فوج قطر میں ہونے والے فیفافٹ بال ورلڈ کپ 2022 میں سیکیورٹی سنبھالے گی۔ Qatar FootBallWorldCup2022 Pakistan PakistanArmy Security FIFAWorldCupQatar2022 FIFAWorldCup PakinQatar OfficialDGISPR MofaQatar_EN

کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لیے فوجی اہلکار بھیجے گا،وفاقی کابینہ نے قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2022کی سیکیورٹی کے لئے معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی ہے، قطر نے رواں برس ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے پاک فوج سے مدد مانگی تھی، جس کے بعد

وفاقی کابینہ نے فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کے لئے معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے دی،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے وزارت دفاع کی سمری کی منظوری دی،واضح رہے کہ فٹبال کا عالمی کپ فیفا 2022خلیجی ملک قطر میں 21نومبر سے 18دسمبر تک کھیلا جائے گا،قطر پہلی مرتبہ فیفا ورلڈکپ کی میزبانی کے فرائض انجام دے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گی11:55 AM, 23 Aug, 2022, اہم خبریں, کھیل, اسلام آباد: پاک فوج قطر میں شیڈول فٹبال ورلڈکپ میں سکیورٹی کے فرائض سر انجام دے گی ، کابینہ نے فوج قطر بھجوانے کی انا ونڈے ریوڑیاں مڑ مڑ اپنیاں نوں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

قطر فٹبال ورلڈ کپ، پاک فوج سیکیورٹی سنبھالے گیوزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے غیرملکی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قطر میں فٹبال ورلڈکپ کے لیے سیکیورٹی معاہدے کی منظوری کابینہ نے دی ہے۔ Great glad to hear that 🤗 Good earning
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی کیلئے قطر اور پاک فوج میں معاہدے کی منظوری - ایکسپریس اردووزیراعظم محمد شہباز شریف کل 23 سے 24 اگست تک قطر کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے Bas dollar chahiyay, bhalay say security guard hi kion na vmbanana paray.. bahir mulk mai masters karnay chalain Jaen janab OfficialDGISPR
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

باغ میں پاک فوج کی گاڑی نالے میں جا گری 9 جوان شہید09:03 PM, 21 Aug, 2022, اہم خبریں, پاکستان, باغ : پاک فوج کی گاڑی کو باغ آزاد کشمیر کے علاقے  شجاع آباد میں  حادثہ ہوا ہے جس سے  9 جوان شہیدہو اننا للہ و انا الیہ راجعون ہیلی کاپٹر بھی گر جاتے اور گاڑیاں بھی ۔۔۔۔پیسے لگتا ہے لگاتے نیں انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ شہدا کے درجات بلند فرمائے...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا آزاد کشمیر میں 9 فوجی جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہارآزاد کشمیر میں پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ کیسے مرے ہیں یہ بیچارے۔وڈے حاجی کے جانے کے دن تھے مر بیچارے جوان گئے Hmm Please help us, God, we are one of Sanghar. We are requesting the Prime Minister to take notice of Village Banko Khan. This is the limit of MNE. Naveed Dero, the aid received has not been given to any poor person.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عمران خان کےخلاف مقدمہ بنانے پر غوراسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف قانونی کارروائی سے متعلق وزارت داخلہ میں ہونے والے اجلاس میں مختلف آپشنز  پر غور کیا جا رہا ہے۔وزیرداخلہ Bas ghour he karty rehne
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »