کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کپتان بابراعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ Pakistan CricketTeam Captain BabarAzam Record HashimAmla babarazam258 amlahash TheRealPCB ICC

کیرئیر کے ابتدائی 90ون ڈے اننگز میں سے سب زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں، پاکستانی کپتان نے 90 اننگز میں 59.

79کی اوسط سے4ہزار 664رنز بنائے ہیں،اس سے قبل 90اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ جنوبی افریقہ کے ہاشم آملہ کے پاس تھا، ہاشم آملہ نے ابتدائی 90اننگز میں 4ہزار 556رنز بنائے تھے،اس کے علاوہ ابتدائی 90اننگز میں ویوین رچرڈز نے 4ہزار 122، شائی ہوپ نے 4ہزار 51اور جو روٹ نے 3ہزار 954جبکہ بھارت کے ویرات کوہلی نے 3ہزار 899رنز بنائے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم نے ہاشم آملہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیاپاکستانی کپتان نے 90 اننگز میں 59.79 کی اوسط سے4 ہزار 664 رنز بنائے ہیں جب کہ جنوبی افریقا کے ہاشم آملہ نے ابتدائی 90 اننگز میں 4 ہزار 556 رنز بنائے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تیسرا ون ڈے: پاکستان کی پوری ٹیم نیدر لینڈز کیخلاف 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئیتیسرا ون ڈے: پاکستان کی پوری ٹیم نیدر لینڈز کیخلاف 206 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جس طرح بابر اور فخر کھیل رہے تھے صاف لگ رہا تھا کہ سب کھلاڑی اب بس ٹی وی کمرشل اور فوٹو شوٹ تک ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

5 مسلمانوں کے قتل کا اعتراف کرنے پر بی جے پی رہنما کے خلاف مقدمہ - ایکسپریس اردوبی جے پی سے تعلق رکھنے والے قانون ساز اسمبلی کے ایک سابق رکن کے خلاف نفرت اور دشمنی کو فروغ دینے کا مقدمہ درج کرلیا Allah inko tbah kray ameen
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سائنسدانوں نے انسانوں کو درپیش بڑے مسئلے کا آسان حل تلاش کرلیاسائنسدانوں نے ایک ایسا طریقہ کار دریافت کرلیا ہے جو نقصان دہ کیمیکلز کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اگر فواد ڈبو کو گرفتار کر لیں تو سب پتا چل جائے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلبوزیراعظم کا سندھ,بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر آج اجلاس طلب PMLN PM CMShehbaz Flood Rescue Relief Operations Sindh Balochistan pmln_org GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

‏تحریک انصاف کے سابق ایم این ایز کا اجلاس دو بجے دوپہر بنی گالا میں ہو گا۔ فواد چوہدریتحریک انصاف کے سابق ایم این ایز کا اجلاس دو بجے دوپہر بنی گالا میں ہو گا۔ فواد چوہدری PTI ImranKhanPTI Meeting FawadChaudhry BaniGala PMLNGovt fawadchaudhry PTIofficial ChParvezElahi ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »